SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • صیہونی ریاست کا حلب میں فضائی حملہ

    صیہونی ریاست کا حلب میں فضائی حملہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰

    غاصب صیہونی ریاست کے جنگی طیاروں نے شام کے علاقوں حلب کو میزائلوں سے حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس سے حلب اور النیرب کے ہوائی اڈوں کو نقصان پہنچا ہے۔

  • کمال خرازی کی بشار اسد سے ملاقات

    کمال خرازی کی بشار اسد سے ملاقات

    Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰

    ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے صدر سے ملاقات کی۔

  • بشار اسد کا دورۂ متحدہ عرب امارات

    بشار اسد کا دورۂ متحدہ عرب امارات

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵

    شام کے صدر بشار اسد اپنے ایک اہم دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں۔

  • شام کی فوج نے النصرہ کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

    شام کی فوج نے النصرہ کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲

    شام کے شمال مغربی علاقوں سے فوج اور دہشت گردوں کی شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • امریکی حکومت دنیا کی سب سےزیادہ سرکش حکومت ہے، صدر بشار اسد

    امریکی حکومت دنیا کی سب سےزیادہ سرکش حکومت ہے، صدر بشار اسد

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷

    شام کے صدر بشار اسد نے امریکا کے خودسرانہ اقدامات اور جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت دنیا کی سب سے زیادہ سرکش اور باغی حکومت ہے

  • تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے: بشار اسد

    تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے: بشار اسد

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸

    شام کے صدر کا خیال ہے مغرب نے روس کے خلاف یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر کے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔

  • بشار اسد روس پہنچ گئے

    بشار اسد روس پہنچ گئے

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۶

    شام کے صدر بشار اسد اپنے باضابطہ اور سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

  • شام؛ امریکی دہشت گردوں کا اڈہ پھر میزائلوں کے نشانے پر آیا

    شام؛ امریکی دہشت گردوں کا اڈہ پھر میزائلوں کے نشانے پر آیا

    Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳

    دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سنٹکام نے «القریه الخضرا» میں واقع اپنے غیر قانونی اڈے پر ایک بار پھر میزائل حملے کا اعتراف کیا ہے۔

  • زلزلے کے شامی متأثرین کی امداد کے معاملے پر اقوام متحدہ کی عالمی برادری پر نکتی چینی

    زلزلے کے شامی متأثرین کی امداد کے معاملے پر اقوام متحدہ کی عالمی برادری پر نکتی چینی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴

    اقوام متحدہ نے شام میں زلزلے کے بعد عالمی برادری کے رویے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے کے شامی متاثرین کی امداد میں اُس نے دھیمی رفتار سے کام کیا۔

  • امریکی دہشتگرد داعشیوں کو پھر لے اڑے

    امریکی دہشتگرد داعشیوں کو پھر لے اڑے

    Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵

    شام پر قابض امریکیوں کے اڈے میں ایک بار پھر داعشی دہشتگردوں کی منتقلی کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    ۲ hours ago
  • جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں

  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS