-
شام: امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صوبے حمص کے مضافات میں واقع التنف میں امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں داعش دہشت گرد عناصر منتقل کئے گئے ہیں۔
-
سعودی عرب کی شام سے مذاکرات میں دلچسپی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷سعودی وزیر خارجہ نے تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں ایران کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے کے بعد شام کی حکومت کے ساتھ بھی امن مذاکرات میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
تیونس کا سوال، شام سے تعلقات نہ رکھنے کی کوئی وجہ نہیں
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰تیونس کے صدرکا کہنا ہے کہ شام کے ساتھ تعلقات نہ ہونے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
-
شام کی سرزمین سے بیرونی افواج کے انخلاء کا وقت آ گیا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے شام میں زلزلہ زدگان کو امداد کی فراہمی کے لیے پابندیوں اور جنگ کے مسائل کے حوالے سے عالمی برادری کی بے حسی نےانسانی حقوق کے دعویداروں کے دوہرے معیار کو ایک بار پھر آشکارا کردیا ہے۔
-
وزیر خارجہ ایران کی شام کے صدر سے ملاقات اور گفتگو (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴وزیر خارجہ ایران حسین امیر عبد اللہیان جمعرات کے روز شام کے دارالحکومت دمشق پہنچے۔ انہوں نے زلزلے سے متاثر علاقے کا دورہ کیا اور اس کے بعد صدر بشار اسد سے ملاقات بھی کی۔ یہ ملاقات بھی ہمیشہ کی طرح بڑے خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں انجام پائی۔ اس ملاقات میں شام کے صدر بشار اسد نے ایران کی بے دریغ حمایت و مدد کو سراہا اور تہران دمشق تعلقات کو مادی تعلقات سے بالاتر قرار دیا۔
-
ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات مادی تعلقات سے بڑھ کر ہیں: شامی صدر بشار اسد
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹ہمارے لئے ایران کی مدد و حمایت مادی مدد سے بڑھ کر ہے، یہ بات کہی ہے شام کے صدر بشار اسد نے۔
-
شام میں امریکہ کی موجودگی داعش کے لیے ایک تحفہ: امریکی رکن کانگریس
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۲امریکی رکن کانگریس نے شام میں امریکہ کی موجودگی کو داعش کے لیے ایک تحفہ قرار دیا ہے ۔
-
شام کو مغرب نے کیا نظرانداز، عراقی رضاکار فورس نے دیا تحفہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ حلب میں 500 رہائشی گھروں پر مشتمل ایک کالونی تعمیر کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ، امداد میں بنا رکاوٹ
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے خبردی ہےہے کہ حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کی وجہ سے اس ملک کے زلزلہ زدگان کو امدادی سامان پہنچانے میں تاخیر ہوگئی۔
-
شام؛ حلب ایئرپورٹ پر صیہونی ٹولے کی فضائی جارحیت
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۵غاصب صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر بمباری کی ہے۔