SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • پورے اسرائیل میں ایران کے انتقام کا خوف، جولان میں ہائی الرٹ

    پورے اسرائیل میں ایران کے انتقام کا خوف، جولان میں ہائی الرٹ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰

    الجزیرہ نیوز چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ جولان کے علاقے میں ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

  • شامی فوجیوں پر دہشتگردوں کا حملہ، 15 زخمی

    شامی فوجیوں پر دہشتگردوں کا حملہ، 15 زخمی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱

    اس دھماکے میں 15 شامی فوجی زخمی ہوئے جن میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے۔

  • عراق و شام کے سرحدی علاقے پر ڈرون حملہ

    عراق و شام کے سرحدی علاقے پر ڈرون حملہ

    Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴

    عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراق و شام کی سرحد کو عبور کرتے ہوئے پچیس ٹرک امریکی ڈرون حملے کا نشانہ بنے ہیں۔

  • امریکہ اور یورپی ٹرائیکا بحران شام کو طول دینا چاہتے ہیں: شامی وزارت خارجہ

    امریکہ اور یورپی ٹرائیکا بحران شام کو طول دینا چاہتے ہیں: شامی وزارت خارجہ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲

    شام کی وزارت خارجہ نے چار یورپی ملکوں کے مشترکہ بیان کو اپنے اقتدار اعلی کے منافی اور اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

  • شام، امریکی دہشت گردوں کی مشکوک سرگرمیاں جاری

    شام، امریکی دہشت گردوں کی مشکوک سرگرمیاں جاری

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸

    شام کے صوبہ حسکہ میں امریکی دہشت گرد افواج کی مشکوک سرگرمیاں بدستور جاری ہیں۔

  • سعودی وزیر خارجہ کا بڑا بیان، شام کی مزاحمت ہوئی کامیاب

    سعودی وزیر خارجہ کا بڑا بیان، شام کی مزاحمت ہوئی کامیاب

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰

    سعودی وزیر خارجہ کے شامی حکومت کے ساتھ رابطے کا راستہ فراہم کرنے کے بیانات کی وجہ سے ایک بار پھر ریاض اور شام کے درمیان تعلقات کا مسئلہ عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ہے۔

  • شام میں امریکی فوجیوں کا ٹکنا ہوا محال، نئی تنظیم سامنے آ گئی

    شام میں امریکی فوجیوں کا ٹکنا ہوا محال، نئی تنظیم سامنے آ گئی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸

    عراقی تنظیم "الوارثین گروپ" نے ایک بیان جاری کرکے شام میں امریکی اڈوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  • مقبوضہ جولان کے شہریوں سے عرب ملکوں کی غداری

    مقبوضہ جولان کے شہریوں سے عرب ملکوں کی غداری

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸

    شام کے مقبوضہ علاقے جولان کے شہریوں نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں نے جولان کے علاقے کے شہریوں کو اپنے یہاں داخلے کے لئے اسرائیل کا شناختی کارڈ ہونے کی شرط عائد کردی ہے۔

  • شام اردن سرحد پر ایک داعشی سرغنہ ہلاک

    شام اردن سرحد پر ایک داعشی سرغنہ ہلاک

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷

    شام اردن سرحدی علاقے میں شامی فوجی نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن کے دوران دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک سرغنہ کو ہلاک کر دیا، اس کے ہمراہ دو دیگر دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔

  • امریکی اڈے پر پھر بڑا ڈرون حملہ

    امریکی اڈے پر پھر بڑا ڈرون حملہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹

    شامی ذرائع نے شام میں التنف علاقے میں امریکی اڈے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    ۱۴ hours ago
  • جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں

  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS