-
امریکہ نے بالآخراعتراف کر ہی لیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷شام میں امریکی دہشت گردوں کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے ایک بار پھر حملہ ہوا ہے ۔
-
شام اور ترکی کی نزدیکی سے نصرہ فرنٹ پریشان
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲دہشت گرد کروہ نصرہ فرنٹ نے شام اور ترکی کی نزدیکی کی خبروں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
بنت علی (ع) کے جوار میں منائی گئی شہید قاسم کی برسی (ویڈیو)
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع بنت علی (ع) زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضۂ مبارک میں سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسرے برسی کے موقع پر خصوصی اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں دمشق کے عوام اور زائرین کے علاوہ علما، عمائدین اور بعض سول و فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔ اجتماع کے دوران شہیدوں کی خدمات و جانفشانیوں کو یاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے سلسلے میں ترانے بھی پیش کئے گئے۔
-
اسرائیلی حملے کو ناکام بناتے ہوئے 2 شامی فوجی جاں بحق
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹اسرائیلی حملے کو ناکام بناتے ہوئے 2 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
شام؛ فوجی چھاونی پر دہشتگردوں کا حملہ 6 فوجی جاں بحق
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹شام میں دہشتگردانہ حملے میں 6 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
-
داعش کے 30 ہزار قیدی، موقع کی تلاش میں
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶امریکہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے 30 ہزار قیدی مناسب موقع کی تلاش میں ہیں۔
-
شامیوں نے امریکہ کو سال کا آخری تحفہ دے دیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴شام میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے ایک بار پھر حملہ ہوا ہے ۔
-
شام میں محنت کشوں کی بسوں پر حملہ، 12 جاں بحق و زخمی
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷شامی حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی شام میں محنت کشوں اور مزدوروں کی حامل تین بسوں پر دہشت گردانہ حملے میں بارہ افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
علاقے میں تبدیلی کی لہر، شامی اور ترک سربراہوں کی ملاقات کا امکان
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱ترکی کے وزیر دفاع حلوسی آکار کا کہنا ہے کہ صدر اردوغان اور شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات ہو سکتی ہے۔
-
صیہونی فوج کی سالانہ رپورٹ، شام پر درجنوں حملوں کا اعتراف
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶صیہونی فوج کی سالانہ رپورٹ میں شام کے خلاف درجنوں کارروائیوں اور تحریک جہاد اسلامی کے 14 رہنماؤں کے قتل کا اعتراف کیا گیا ہے۔