-
شامی عوام کی مزاحمت کے بعد امریکی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵شامی عوام نے ملک کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں ایک بار پھر دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس بھیج دیا۔
-
داعش نے شام میں فوجی بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹امریکہ کی ہمہ جہتی حمایت و مدد کے باعث شام میں دہشتگرد گروہ اپنی تباہ کن سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
جیل سے داعش کے عناصر فرار، رقہ میں الرٹ
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱داعش کے عناصر کے جیل سے فرار ہونے کے بعد شام کے شہر الرقہ میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
آپس میں بھڑے ترک حمایت یافتہ دہشت گرد، جنگ میں شدت
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴شام میں ترکی سے وابستہ عناصر کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے۔
-
شامی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملہ، 13 فوجی جاں بحق
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱شام کے صوبے الرقہ میں شامی فوجیوں کی حامل بس پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔
-
ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ آمنے سامنے، 22 ہلاک و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ «الجبهه الشامیه» و «احرار الشام» میں ہونے والی خونریز جھڑپوں میں اب تک 22 دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔
-
شام میں اپنے فوجی اڈوں کی تعداد کیوں بڑھا رہا ہے امریکا؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱امریکی دہشت گرد فوجیں شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ میں اپنے غیر قانونی اڈوں کو بڑھا رہی ہیں۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی ڈکیتی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲امریکی فوجیوں نے شام کا دسیوں ٹرک گندم لوٹ لیا۔
-
اردوغان دہشتگردوں کو شمالی شام میں بسانا چاہتے ہیں : فیصل مقداد
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷شام کے وزیرخارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ترک صدر دہشتگردوں کو شمالی شام میں بسانا چاہتے ہیں
-
شام میں غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنے پر امریکا اور ترکی کا اصرار
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴شامی حکومت کا کہنا ہے کہ دہشت گردانہ جنگ اور ترکی و امریکا کا غاصبانہ قبضہ شامی عوام کے مصائب و آلام میں روز افزوں اضافہ کررہا ہے اس کے باوجود یہ دونوں ممالک شام میں اپنا غاصبانہ قبضہ جاری رکھنے پر اڑے ہوئے ہیں