SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • کیا آپ کو پتہ ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی روس نے نشانہ بنایا تھا؟

    کیا آپ کو پتہ ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی روس نے نشانہ بنایا تھا؟

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰

    اسرائیلی ٹی وی چینل-12 نے اطلاع دی ہے کہ روسی فوجیوں نےS-300  دفاعی میزائل سسٹم سے اسرائیلی جنگی طیاروں پر حملہ کر دیا۔

  • شام میں خیمہ وطن لگانے کا اہتمام

    شام میں خیمہ وطن لگانے کا اہتمام

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳

    شام کے تمام صوبوں میں عرب قبائل نے قومی آشتی سے متعلق حکومت کی کوششوں کی حمایت میں وطن کے نام سے خیمے لگائے ہیں۔

  • علاقے کے استحکام میں قوموں کے کردار پر بشاراسد کی تاکید

    علاقے کے استحکام میں قوموں کے کردار پر بشاراسد کی تاکید

    May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹

    شام کے صدر بشاراسد نے موریتانیہ کے پارلیمانی وفد سے ملاقات میں علاقے کے استحکام میں قوموں کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے خلاف جنگ ایک نظریاتی اور عقائدی جنگ ہے ۔

  • علاقے کے خلاف جنگ نظریاتی و عقائدی ہے: بشاراسد

    علاقے کے خلاف جنگ نظریاتی و عقائدی ہے: بشاراسد

    May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶

    شام کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے کے خلاف جنگ درحقیقت ایک نظریاتی و عقائدی جنگ ہے۔

  • امریکی دہشتگرد شام کے تیل کی لوٹ مار میں مصروف، مزید 70 ٹینکر تیل عراق منتقل

    امریکی دہشتگرد شام کے تیل کی لوٹ مار میں مصروف، مزید 70 ٹینکر تیل عراق منتقل

    May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸

    دہشتگرد امریکی فوجی عراق سے ہر دن 70000 بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔

  • شام میں شہیدوں کے جنازے پر حملہ

    شام میں شہیدوں کے جنازے پر حملہ

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام کی اقتصادی بدحالی کا باعث واشنگٹن ہے: دمشق

    شام کی اقتصادی بدحالی کا باعث واشنگٹن ہے: دمشق

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳

    شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگرد گروہ اور مغربی ایجنٹ، امریکی مدد سے شام کے اقتصادی وسائل و ذخائر لوٹ رہے ہیں۔

  • یوں ٹارگٹ کیا گیا شامی فوجیوں کی بس کو۔ ویڈیو

    یوں ٹارگٹ کیا گیا شامی فوجیوں کی بس کو۔ ویڈیو

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸

    المیادین چینل کے مطابق شامی فوجیوں کو لے جا رہی ایک بس پر راکٹ سے حملہ کیا گیا جس میں کم از کم 12 فوجیوں کے جاں بحق ہونے اور 14 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • شام پر پھر اسرائیل کا حملہ، 5 جاں بحق 7 زخمی+ ویڈیو

    شام پر پھر اسرائیل کا حملہ، 5 جاں بحق 7 زخمی+ ویڈیو

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹

    شام کی وزارت دفاع نے ملک کے مرکزی علاقے میں کچھ جگہوں پر اسرائیل کے میزائیل حملے کی خبر دی ہے جس میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے اور ایک بچی سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔

  • ترک فوج کی طرف سے شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی

    ترک فوج کی طرف سے شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی

    May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸

    ترک فوج نے ایک بار پھر شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    ۱ hour ago
  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

  • مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع  کی طرف دھکیل دیا

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS