یوں ٹارگٹ کیا گیا شامی فوجیوں کی بس کو۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i405430-یوں_ٹارگٹ_کیا_گیا_شامی_فوجیوں_کی_بس_کو_ویڈیو
المیادین چینل کے مطابق شامی فوجیوں کو لے جا رہی ایک بس پر راکٹ سے حملہ کیا گیا جس میں کم از کم 12 فوجیوں کے جاں بحق ہونے اور 14 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸ Asia/Tehran
  • یوں ٹارگٹ کیا گیا شامی فوجیوں کی بس کو۔ ویڈیو