-
شامیوں کا کیلا کھانا ترک حکومت کو پسند نہ آیا، متعدد گرفتار، کئی ملک بدر
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲بہت سے شامی پناہ گزینوں کو ترکی سے نکالا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے ایک مہم کے طور پر سوشل میڈیا پر کیلے کھانے کی تصاویر یا ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔
-
ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵ترکی کا ایک فوجی کاروان شام کے شمالی صوبے ادلب میں اپنے فوجی اڈوں کے استحکام اور ترک نواز دہشت گردوں کی حمایت کے مقصد سے داخل ہوا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸شامی اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔
-
ترک صدر نے شامی فوج پر حملے کی دھمکی دی
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶شام کے بعض علاقوں پر طاقت کے بل کر قابض ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شامی فوج پر بھاری ہتھیاروں سے حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
شام کے سلسلے میں عالمی فضاء پوری طرح تبدیل ہو گئی: فیصل مقداد
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کے سلسلے میں بین الاقوامی سیاسی ماحول پوری طرح تبدیل ہو چکا ہے۔
-
شمالی عراق میں ایک ترک فوجی مارا گیا
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳حکومت عراق کی اجازت کے بغیر اس ملک کی سرزمین میں غیر قانونی طور پر موجود ترک فوج کے 2 اور سپاہی ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
ترکی، شامی پناہ گزینوں کی املاک کے ساتھ توڑ پھوڑ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں شامی مہاجرین کی دکانوں میں توڑ پھوڑ اور گاڑیوں پر حملے کے واقعات پیش آئے ہيں۔
-
شام، حلب کے مضافاتی علاقے میں ترک فوجیوں پر راکٹ حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹شمالی شام کے صوبے حلب کے مضافاتی علاقے میں ترک فوجیوں کی ایک گاڑی پر کرد ملیشیا کے راکٹ حملے میں ترکی کے سات فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
یہ اردوغان کو کیا ہو گیا؟ ایک طرف اسرائیل سے رشتے بڑھانے کی خواہش اور دوسری طرف افغانستان میں فوجی مداخلت کی تمنا، کہیں ترکی کے لئے دلدل نہ بن جائے افغانستان
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵طالبان نے فوری اور سخت لہجے میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو خبردار کیا ہے جو امریکا کے ساتھ ایک معاہدہ کرنا چاہتے ہیں جس کے تحت وہ نیٹو کے سارے فوجیوں کے افغانستان سے انخلا کی صورت میں بھی اپنے فوجیوں کو اس ملک میں باقی رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
عثمانی سامراج کا خواب، ترکی کی افغانستان میں مداخلت، شام کے دہشت گردوں کو افغانستان روانہ کرنے کی درخواست
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷ترکی نے شام کے باغی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے دو ہزار جنگجوؤں کو افغانستان روانہ کریں۔