-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو4 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
عمران خان کے گرد گھیرا مزید تنگ، سائفر کیس میں قصوروار قرار
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷سائفر کیس میں ایف آئی اے نے چالان جمع کرواتے ہوئے عمران خان اور شاہ محمود کو قصوروار قرار دیا ہے۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۲سائفر کیس ميں پی ٹی آئي چیئرمین عمران خان اور وائس چیئر میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشیل ریمانڈ میں چھبیس ستمبر تک کے لئے توسیع کردی گئی ہے۔
-
پاکستان: شاہ محمود قریشی مزید دو دن کے جسمانی ریماںڈ پر
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۳پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو مزید دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۴پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع کردی گئي ہے۔
-
انتخابات صاف اور شفاف ہونے چاہئیں، کسی خاص ٹولے کی طرف جھکاؤ نہیں ہونا چاہیے: قریشی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں بروقت انتخابات کرانے پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔
-
شاہ محمود قریشی گرفتار، عمران خان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
-
لاہورمیں دفعہ 144، پی ٹی آئی کارکنوں کو زمان پارک پہنچنےکی ہدایت
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 لگا دی جس کے تحت ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد ہوگی۔
-
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی جیلوں سے رہائی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر جیل بھرو تحریک کے تحت راولپنڈی، لاہور اور ملتان سے گرفتاریاں دینے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت تمام کارکنان کو جیلوں سے رہا کر دیا گیا۔
-
پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا آج سے آغاز، قریشی اور اسد عمر دینگے گرفتاری
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵تحریک انصاف کے لیڈران اور کارکنان آج سے خود کو جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاری کے لیے پیش کریں گے۔