-
تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن پر امتیازی سلوک برتنے کا الزام
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے الیکشن کمیشن پر تحریک انصاف کے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام لگایا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی نے وزارت عظمی کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی کا بیان، قومی اسمبلی سے استعفوں کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۹پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے استعفوں کے حوالے سے تاحال حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴چین میں افغانستان سے متعلق کانفرنس کے موقع پر ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے چین کے شہر تونشی میں افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے تیسرے اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ایرانی وزیرخارجہ نے دیگر ملکوں کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقات کی ہے
-
پاکستان میں ہارس ٹریڈنگ کیخلاف صدارتی ریفرنس
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عدم اعتماد میں گنتی پوری کرنے کیلئے اپوزیشن ضمیر فروشی پر اتر چکی ہے۔
-
پاکستان اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف ہے: قریشی
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صیہونی حکومت کے ساتھ روابط برقرار کرنے کے خلاف اپنے ملک کے موقف کو دہرانے کے ساتھ ہی اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے آئندہ اجلاس میں فلسطینی قوم کی حمایت کرنے کی خبر دی۔
-
یوکرین کے بحران کو سفارتی طریقے سے حل کیا جائے، پاکستان کا مطالبہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے رابطہ کرکے یوکرین کے ساتھ کشیدگی میں اقوام متحدہ کے بنیادی اصولوں کے مطابق کمی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پابندیاں یوکرین جنگ کو رکوانے کا مناسب حل نہیں ہیں: پاکستانی وزیر خارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پابندیاں روس اور یوکرین کی جنگ کو رکوانے کا مناسب طریقہ نہیں ہیں۔
-
پاکستان نے امریکی دباو کو مسترد کردیا: شاہ محمود قریشی
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکی دباوٴ قبول نہیں کیا۔
-
دورۂ روس کامیاب رہا، متعدد مسائل پر کامیاب گفتگو
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۲پاکستان کے زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دورۂ روس سے واپس آنے کے بعد مطمئن ہوں کہ دورے پر جانے کا فیصلہ درست تھا۔