-
ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں بارش اور زمین کھسکنے کے واقعات، ہلاکتوں کی تعداد اکیس
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں کم سے کم اکیس افراد کی موت ہوگئی ہے۔
-
دہلی میں باریشیں اور عوام کی پریشانیاں
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں شدید بارشیں، متعدد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷پاکستان کے بعض علاقوں میں شدید بارشوں نے جہاں کئی افراد کی جان لے لی وہیں کئی مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
شدید بارش، طوفان اور سیلاب کے بعد نیویارک میں بحرانی صورتحال۔ ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶امریکہ کی مختلف ریاستوں منجملہ نیویارک میں شدید بارش، طوفان اور سیلاب سے ایک بڑا علاقہ زیر آب آ گیا جبکہ سیکڑوں مکانات کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ ہزاروں گھروں کی بجلی بھی بحرانی صورتحال کے باعث منقطع ہو گئی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی تباہی انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی دیکھی نہیں تھی۔ اب تک کم از کم ۴۵ افراد کے مرنے کی خبر ہے۔ بحرانی حالات کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
-
امریکہ میں طوفان اور سیلاب 48 افراد ہلاک
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳امریکہ کی مختلف ریاستوں میں آنے والے طوفان اور سیلاب سے اب تک 48 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں آئیڈا طوفان کی تباہی۔ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶امریکی ریاست لوزیانا (Louisiana) کو خوفناک طوفان آئیڈا کا سامنا ہے جس کے بعد وہاں تیز بارشوں کے ساتھ 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہزاروں افراد علاقہ چھوڑ کر جاچکے ہیں تاہم علاقے میں رہ جانے والے افراد کو طوفان کے گزر جانے تک محفوظ مقام پر رہنے اور احتیاط کا مشورہ دیا گیا ہے۔، اطلاعات کے مطابق طوفان کی شدت کے باعث قریپ پانچ لاکھ افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ ویڈیو میں طوفان کی ہولناک شدت کو محسوس کیا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ میں سیلاب، 22 افراد ہلاک
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱امریکہ کی جنوبی اور شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
-
دہلی میں بارش، معمول کی زندگی مفلوج
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴دہلی میں بارش سے معمول کی زندگی مفلوج ہوگئی۔
-
امریکہ، شدید بارشوں کے باعث تین ریاستوں میں بجلی کی فراہمی معطل
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹امریکہ کی مختلف ریاستوں میں تیز ہواؤں اور شدید بارشوں کے نتیجے میں کئی لاکھ گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی۔
-
چین، باندھ ٹوٹنے اور لینڈ سلائڈنگ کا ہولناک منظر۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰چین میں آئے حالیہ سیلاب کے دوران ایک باندھ ٹوٹ گیا تھا جس کے باعث تباہ کن سیلاب سے مقامی عوام کو روبرو ہونا پڑا جبکہ بعض علاقوں میں زمین کھسکنے کے واقعات بھی پیش آئے، جو ہر دیکھنے والے کے دل میں خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئے کافی ہیں۔