-
شمالی کوریا، سیلاب کی زد میں
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱شمالی کوریا میں طوفانی بارشوں کے سبب آنے والے سیلابی ریلے نے نظام زندگی معطل کردیا۔
-
اسلام آباد میں سیلاب
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴اسلام آباد میں شدید بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے جبکہ راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں شدید بارش سے تباہی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور متعدد اضلاع میں حالات بگڑ گئے ہیں -
-
سیلاب سے فرار ہونے کی کوشش+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰جہاں ایک طرف یورپ کے زیادہ تر ممالک سیلاب اور شدید بارشوں کا سامنا کر رہے ہیں وہیں چین، ہندوستان اور پاکستان میں بھی شدید بارشوں اور سیلاب کا سامنا ہے۔
-
برطانیہ میں گولف بال سائز کی ژالہ باری
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۹برطانیہ میں گولف بال کے سائز کے اولے پڑے جس سے بڑے پیمانے پر عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
-
اس طرح ٹوٹا چینی ڈیم۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۹شدید بارشوں کے باعث پانی کے پڑنے والے دباؤ کے باعث چین میں ایک ڈیم ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں علاقے کے عوام کو اچانک بھیانک قسم کی سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ اب تک دسیوں افراد کے ہلاک، زخمی یا لاپتہ ہونے کی خبریں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چین کے صوبے ہینان میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی ہے۔ کم از کم 12 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ ایک لاکھ کے قریب افراد محفوظ مقام کی جانب نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
چین بھی بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲چین میں آئے بھیانک سیلاب نے کم از کم بارہ افراد کی جان لی۔
-
ممبئی میں شدید بارش لینڈ سلائیڈنگ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ممبئی میں شدید بارش کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائینڈنگ میں کم سے کم پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
جرمنی اور بیلجیم میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰بعض یورپی ممالک میں آئے سیلاب نے 50 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔
-
مغربی اور مشرقی یورپ میں سیلاب اور دریاؤں میں طغیانی ؛ ایک سو ترپن افراد ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸مغربی اور مشرقی یورپ میں سیلاب اور دریاؤں میں طغیانی کے باعث ایک سو ترپن افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں