ہندوستان کی ریاست پونڈے چیری میں نوار سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔
حال ہی میں اسرائیل میں آئے سیلاب کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے ایڈوانس ٹکنالوجی کے استعمال پر مبنی اس طفل کش غاصب حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی ہے۔
دہلی کی ریاستی حکومت نے تلنگانہ کے لئے پندرہ کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔
خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں، سیلاب، چھتیں اور پہاڑی تودے گرنے سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کی ترقی کو کراچی سے وابستہ قرار دیتے ہوئے ٹرانسفارمیشن پلان کو جلد حتمی شکل دینے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکز کراچی میں ہونے والی حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث بہت سے علاقے بدستور زیرآب ہیں جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے شہر کے بڑے مسائل حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
پاکستان کے سب بڑے شہر کراچی میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے اور شہر کو آفت زدہ قرار دیے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ریکارڈ توڑ بارشوں کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور شہر کے متعدد علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔