-
ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری، جنرل محسن رضائی نے امریکیوں کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کی نئی اسٹریٹیجی ان کی بنیاد ہی ختم کردے گی۔
-
آبنائے ہرمز میں دو تیل ٹینکر بارودوی سُرنگ سے ٹکرا گئے
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز میں دو تیل ٹینکروں نے قوانین کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا اور بارودی سُرنگ سے ٹکرا گئے۔
-
ایران کے صوبۂ خوزستان پر امریکی حملوں میں 7 افراد شہید
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴دہشت گرد امریکی فوج نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبۂ خوزستان کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
ایران کے ایک جنوبی علاقے میں شادی کی تقریب پر وحشیانہ امریکی حملہ: ایک بچے سمیت پانچ عام شہری شہید
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۹جنوبی ایران میں شادی کی ایک تقریب پر وحشیانہ امریکی حملے میں 5 عام شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کو حملوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی: خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۲ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف اور خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر نے صوبہ سیستان و بلوچستان اور ہرمزگان کے مختلف مقامات پر امریکی فوج کی فضائی جارحیت پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات کے بارے ميں ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۵ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس میں علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
پاکستان: شناخت کے بعد قتل کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع بارکھان کی یونین کونسل رڑکن کے مقام پر مسلح افراد نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات مسافروں کو شناخت کے بعد قتل کر دیا۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کے دوران 3 شر پسند ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹کارروائی کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور سرچ آپریشن کا دائرہ بڑھا دیا گیا۔
-
زمان پارک کا محاصرہ
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵شرپسندوں کو حوالے کرنے کے لئے پنجاب کی نگراں حکومت کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ہے اور پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
تحقیقاتی کمیٹی کے ساتھ ایران تعاون نہیں کرے گا، وزارت خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰ایران کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے ایران مخالف قراداد منظور کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی سے موسوم سیاسی کمیٹی کے ساتھ ایران کوئی تعاون نہیں کرے گا۔