امریکا نے 16 روسی اور چینی کمپنیوں اور شہریوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
روس کے نائب وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ماسکو ، روس مخالف نئی امریکی پابندیوں کا مناسب جواب دے گا۔
شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جب چاہے امریکا پر حملہ کر سکتا ہے اور اس حملے سے امریکا کا کوئی علاقہ نہیں بچ سکے گا۔
شمالی کوریا نے کہا ہے امریکہ جزیرہ نمائے کوریا کو سانحے کی جانب دھکیل رہا ہے۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف فوجی مداخلت کے نتائج خطرناک ہوں گے۔
جنوبی کوریا نے جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کے لئے شمالی کوریا سے دوطرفہ مذاکرات پھر سے شروع کرنے کی درخواست کی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو بحرالکاہل میں امریکی جزیرے گوام پر میزائل داغنے کے منصوبے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔
حال ہی میں شمالی کوریا پر لگنے والی اقوام متحدہ کی پابندیوں کے خلاف شمالی کوریا کے عوام نے عظیم پیمانے پر بڑے منظم اور مؤثر انداز میں اعتراض کیا۔ بظاہر ایسا معلوم ہوتا تھا جیسے کوئی فوجی پریڈ ہو رہی ہو!
خصوصی رپورٹ - انداز جہاں