SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شمالی کوریا

  • شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶

    شمالی کوریا نے پیونگ یونگ کے قریب ایک مقام سے صبح 7:23 منٹ پر ایک میزائل داغا ہے جو 1000 کلومیٹر دور سمندر میں جا گرا، یہ شمالی کوریا کا ایک نئے میزائل کا تجربہ قرار دیا جا رہا ہے۔

  • پیونگ یانگ نے کی انسانی حقوق کونسل کی قرارداد مسترد

    پیونگ یانگ نے کی انسانی حقوق کونسل کی قرارداد مسترد

    Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف قرارداد منظور کی گئی جسے پیونگ یانگ نے مسترد کردیا ہے۔

  •  واشنگٹن، سیول اور ٹوکیو کی مشترکہ بحری مشقوں پر شمالی کوریا کا رد عمل

    واشنگٹن، سیول اور ٹوکیو کی مشترکہ بحری مشقوں پر شمالی کوریا کا رد عمل

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹

    جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان ایک بار پھر فوجی مشقیں کر رہے ہیں۔

  • آخرکار شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکی دے دی

    آخرکار شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکی دے دی

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷

    شمالی کوریا کی جانب سے امریکہ اور جنوبی کوریا کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی بے مثال دھمکی دی ہے۔

  • ہتھیاروں میں استعمال ہونے والے ایٹمی مادوں کی پیداوار بڑھائی جائے: کم جونگ اون

    ہتھیاروں میں استعمال ہونے والے ایٹمی مادوں کی پیداوار بڑھائی جائے: کم جونگ اون

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳

    شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے ایٹمی ہتھیاروں کی پیداوار بڑھانے اور ان کے استعمال کی مکمل تیاری پر زور دیا ہے۔

  • شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ

    شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹

    شمالی کوریا کی جانب سے کم فاصلے تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائلوں کے تجربات اس وقت کئے گئے ہیں جب جنوبی کوریا اور امریکہ علاقے میں بحری مشقیں انجام دے رہے ہیں۔

  • شمالی کوریا کا ایٹمی ہتھیاروں کی حامل ڈرون  آبدوز کا تجربہ

    شمالی کوریا کا ایٹمی ہتھیاروں کی حامل ڈرون آبدوز کا تجربہ

    Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴

    شمالی کوریا نے ایک ڈرون آبدوز کا تجربہ کیا ہے جو ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کی حامل ہے۔

  • جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی میں اضافہ

    جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی میں اضافہ

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰

    جنوبی کوریا اور جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ذریعے بین براعظمی بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کے فورا بعد ٹوکیو اور سیئول میں قومی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد کیا گیا ہے

  • شمالی کوریا کا بیلیسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ

    شمالی کوریا کا بیلیسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

  •  شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸

    جنوبی کوریا کی فوج کے دعوے کے مطابق، پیونگ یانگ نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کو فلسطینی سرزمین میں کسی کو بھی داخل ہونے سے روکنے کا حق نہیں: اقوام متحدہ
    اسرائیل کو فلسطینی سرزمین میں کسی کو بھی داخل ہونے سے روکنے کا حق نہیں: اقوام متحدہ
    ۵۴ minutes ago
  • لندن میں ایران کے پرچم لہرانے اور رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت میں نعرے لگانے پر صیہونی لابی کا شدید ردعمل
  • ہندوستان؛ کانگریس کا ٹرمپ-مودی تجارتی معاہدے پر سخت ردعمل
  • لبنان کے جنوبی قصبوں پر اسرائیلی توپ خانے اور فضائی حملے
  • پاکستان ؛ آئی ایس او عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ وفاداری کی تجدید کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS