شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹم بم کا جواب ایٹم بم سے دیا جائے گا۔
برطانیہ نے ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کی پیشرفت کا اعتراف کرتے ہوئے اُسے بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ بتایا ہے۔
جنوبی کوریا، شمالی کوریا کے مقابلے کے لئے امریکہ اور جاپان کے ساتھ متحد ہے۔
شمالی کوریا کے عوام نے ایک وسیع اجتماع میں شرکت کرکے اس ملک کے لیڈر کی حمایت کا اعلان کیا
شمالی کوریا نے 2022 کے آخری دن آج مزید میزائلی تجربے کر کے امریکہ کو پیغام دیا کہ وہ کبھی بھی شمالی کوریا کو دھمکی دینے کی کوشش نہ کرے۔
شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک جاسوس سیٹلائٹ کے خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا نے مشرقی، مغربی ساحل کے توپ خانے سے ایک ساتھ تقریباً 130 گولے داغے ہیں۔
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجیں اس کے مقابلے میں کمزور ہیں ۔
جنوبی کوریا کے اس جدید دفاعی نظام کا ایک ورژن فضا میں طیارے کو مار گرانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
شمالی کوریا کی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کی جانب سے کوریائی خطے کی صورتحال کی مذمت کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل کو امریکہ کی کٹھ پہلی قرار دے دیا۔