-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو شکست دیدی
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴ہندوستان کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
-
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
طالبان کی شکست کا راستہ ہموار ہوگیا، احمد مسعود کا دعوی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹طالبان مخالف افغان رہنما احمد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ طالبان کی شکست کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔
-
امریکہ کا الٹرا سونک میزائل تجربہ ناکام
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹ہاوائی میں انجام پانے والا امریکہ کا الٹرا سونک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
ایران کے ہاتھوں امریکہ کو پھر شکست۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷ایران کی والیبال ٹیم نے والیبال نینشز لیگ کے ایک حساس اور سنسنی خیز میچ میں امریکی ٹیم کو شکست دیدی۔
-
رائل چیلنجرز بنگلولورو کے ہاتھوں چنئی سپرکنگ کو شکست
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلولورو نے چنئی سپرکنگ کو شکست دے دی
-
چنئی سپر کنگ کے ہاتھوں حیدرآباد سن رائزرز کو شکست
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں اتوار کی رات چنئی سپر کنگ نے حیدرآباد سن رائزرز کو شکست دے دی ۔
-
ہندوستان: 4 ریاستوں میں بی جے پی کو برتری، پنجاب میں عاپ کی زبردست کامیابی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴ہندوستان کی 5 ریاستوں میں ہونے والے حالیہ اسمبلی انتخابات کی گنتی جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق 4 ریاستوں میں بی جے پی کو برتری حاصل ہے جبکہ پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جیت کی تاریخ رقم کردی ہے۔
-
ویانا میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ویانا میں جوہری معاہدے کے حوالے سے اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینٹ کی پالیسی شکست سے دوچار ہوئی ہے۔
-
عسیر محاذ پر جارح سعودی اتحاد کو بھاری شکست
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲یمن کی مسلح افواج نےعسیر سیکٹر پر جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کو بھاری شکست سے دوچار کیا ہے۔ اس درمیان سعودی عرب نے یمن کے رہائشی علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملے تیز کر دئے ہیں۔