-
ایشیا کپ 2023: افتتاحی میچ، نیپال کے خلاف پاکستان کی شاندار جیت،
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۴پاکستان کے شہر ملتان میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2023 کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے نیپال کو 238 رنوں سے ہرا دیا۔
-
والیبال کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۸ایران کی قومی والیبال ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
کرناٹک الیکشن کے نتائج، کانگریس نے میدان مار لیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے ۔
-
عرب لیگ میں شام کی رکنیت کی بحالی امریکہ کی بڑی شکست
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ بارہ سال کی استقامت کےبعد شام کو کامیابی ملی ہے۔
-
امریکہ تاریخی زوال سے دوچار: نیکولس مادورو
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۳وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کی تمام پالیسیاں شکست سے دوچار ہوچکی ہیں اور یہ ملک زوال کے راستے پر چل پڑا ہے۔
-
ہاکی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو شکست دیدی
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴ہندوستان ہاکی ورلڈکپ دو ہزار تیئیس سے باہر ہوگیا ۔
-
کرکٹ، پاکستان کی ویمن ٹیم کو شکست، سریز آسٹریلیا نے جیت لی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۶آسٹریلیا کی ویمن ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو ایک سو ایک رن سے ہرا کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔
-
ایم سی ڈی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کی تاریخی فتح
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴دہلی میونسپل کارپوریشن ایم سی ڈی کے الیکشن میں عام آدمی پارٹی نے بھارتیہ جنتاپارٹی کو تاریخی شکست دے دی ہے
-
دہلی بلدیاتی انتخابات کے ایگزٹ پول نتائج: عآپ کی جھاڑو حرکت میں
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 4 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے ایگزٹ پول کے مطابق عام آدمی پارٹی (عآپ) کو اکثریت مل جائے گی۔
-
پاکستان- بنگلہ دیش دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان نے جیت لیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵دوسرا انڈر نائنٹین ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان نے جیت لیا ہے۔