SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شکست

  • نتن یاہو تاریخ کے کوڑے دان میں ۔ کارٹون

    نتن یاہو تاریخ کے کوڑے دان میں ۔ کارٹون

    Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲

    غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ نے شور و ہنگامہ آرائی اور ہاتھاپائی کے بعد آخرکار اتوار کی شب انسٹھ کے مقابلے میں ساٹھ ووٹوں سے نفتالی بینیٹ اور یائیر لپید کی قیادت والی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا۔ بینٹ لپید مخلوط حکومت کے قیام کے بعد خود ساختہ صیہونی ریاست اسرائیل کے ایک اور خون آشام اور بدعنوان وزیر اعظم نتن یاہو کے بارہ سالہ اقتدار کا خاتمہ ہو گیا جس پر خود صیہونی باشندوں نے بھی وسیع پیمانے پر جشن منایا۔

  • ایران نے امریکہ کو ہرایا۔ ویڈیو

    ایران نے امریکہ کو ہرایا۔ ویڈیو

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳

    اٹلی میں جاری نیشنز لیگ کے تیسرے ہفتے کے اپنے پہلے میچ میں ایران کی والیبال ٹیم نے امریکہ کو تین صفر سے ہرا دیا۔ ایران نے پہلے سیٹ میں امریکہ پر اپنی دھاک جماتے ہوئے با آسانی شکست دی اور اسکے ۱۹ پوائنٹس کے مقابلے میں پچیس اسکور کئے۔ پھر اسکے بعد دوسرے اور تیسرے سیٹ میں تیئیس کے مقابلے میں با آسانی پچیس پوائنٹس اسکور کئے اور یوں میچ کو اپنے نام کر لیا۔

  • صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بڑی شکست

    صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بڑی شکست

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷

    نیتن یاہو کابینہ کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور یائیر لاپید کی قیادت میں دوسرے اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن ایرانی بچوں نے منایا

    فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن ایرانی بچوں نے منایا

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷

    تہران کے بچوں نے اسرائیل کی شکست اور فلسطینی عوام کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا۔

  • اسرائیل آئندہ مزید شکستوں اور ناکامیوں کے لئے تیار رہے: یمنی رہنما

    اسرائیل آئندہ مزید شکستوں اور ناکامیوں کے لئے تیار رہے: یمنی رہنما

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷

    صیہونی دشمن کو مستقبل میں مزید شکستوں کا منھ دیکھنا پڑے گا، یہ بات یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ نے کہی۔

  • ایران میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن

    ایران میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے فلسطین اسکوائر میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا گیا۔

  • امریکہ کا دفاعی سسٹم ناکام، فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ

    امریکہ کا دفاعی سسٹم ناکام، فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶

    عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • مآرب سیکٹر پر یمن کی مستعفی حکومت کی شکست ، ایک سو بیس ہلاک و زخمی

    مآرب سیکٹر پر یمن کی مستعفی حکومت کی شکست ، ایک سو بیس ہلاک و زخمی

    May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳

    سعودی اتحاد کے فوجیوں کو مآرب سیکٹر پر ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے -

  • نریندر مودی نے دی ممتا بنرجی کو جیت کی مبارک باد

    نریندر مودی نے دی ممتا بنرجی کو جیت کی مبارک باد

    May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷

    ہندوستان کی ریاستی انتخابات میں بی جی پی کو زبردست دھچکا لگا ہے۔

  • ایران میں خلیج فارس کا قومی دن

    ایران میں خلیج فارس کا قومی دن

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸

    ایران میں 10 اردیبہشت کو خلیج فارس کے قومی دن کے طور پر منایا جاتاہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  اسلام آباد سے تہران و استنبول تک ایکو فریٹ ٹرین 31 دسمبر کو روانہ ہوگی: پاکستان کے وزیر ریلوے کا اعلان
    اسلام آباد سے تہران و استنبول تک ایکو فریٹ ٹرین 31 دسمبر کو روانہ ہوگی: پاکستان کے وزیر ریلوے کا اعلان
    ۳۱ minutes ago
  • پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں آئی ایم ایف رپورٹ پر سخت تنقید
  • ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا
  • رہبرِ انقلاب اسلامی: وہ بے راہ روی جسے مغربی سرمایہ داری کے کلچر نے فریب دے کر آزادی کہا ہے، غلامی ہے
  • یکطرفہ پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں : ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS