ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ: ایران کی ٹیم جاپان کو ہراکر سیمی فائنل میں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i430232-ایشیا_کپ_فٹبال_ٹورنامنٹ_ایران_کی_ٹیم_جاپان_کو_ہراکر_سیمی_فائنل_میں
ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے قطر میں جاری ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے اہم میچ میں جاپان کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳ Asia/Tehran
  • ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ: ایران کی ٹیم  جاپان کو ہراکر سیمی فائنل میں

ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے قطر میں جاری ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے اہم میچ میں جاپان کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

سحر نیوز/ ایران: فارس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے آج دوحہ کے خلیفہ اسٹیڈیم میں جاپان کی قومی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ اس طرح ایرانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

آج کے میچ میں ایرانی کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔