-
امریکہ کو منہ کی کھانی پڑی، سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پر امریکہ بری طرح ناکام
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پر امریکہ بری طرح ناکام ہو گیا۔
-
احمقانہ باتیں کرنے کے بجائے امریکا شکست کا اعتراف کرے
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۵ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے امریکی وزیر خارجہ کے بے بنیاد دعووں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ احمقانہ باتوں سے بہتر ہے کہ امریکا ایران کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کر لے۔
-
ٹرمپ، ایران کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کریں: امریکی سینیٹر
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سینیئر رکن نے ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کے لئے اپنی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کریں۔
-
دہلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست اورکیجروال کے وزیراعلی بننے کا امکان
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳مقامی میڈیا کے ایگزٹ پول کے مطابق حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو ریاستی انتخابات میں بدترین شکست کا امکان ہے۔
-
فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوان کی تیسری پوزیشن
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلے 7 دسمبر کو روسی شہر ولادیقفقاز میں منعقد ہوئے۔
-
مغربی ایشیا میں امریکا کی شکست سےمتعلق ٹرمپ کا اعتراف
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی ایشیا میں امریکی پالیسیوں اور اقدامات کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کی جنگوں میں حصہ لینا امریکہ کی سب سے بڑی غلطی تھی۔
-
علوی فاؤنڈیشن کی عمارت ضبط کرنے میں حکومت امریکہ کی ناکامی
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۴امریکہ کی اپیل کورٹ نے اس عدالتی فیصلے کو مسترد کر دیا ہے جس میں حکومت امریکہ کو مینہٹن میں علوی فاؤنڈیشن کی عمارت ضبط کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔
-
ایران کے ہاتھوں امریکہ کو پے درپے شکست
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹امریکہ اپنے اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ قائم کرنے کی تلاش میں ہے لیکن ایران نے بھی امریکی دباؤ کے سامنے تسلیم نہ ہونے کا پختہ عزم کررکھا ہے۔
-
فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے اٹلی کے شہر ساساری میں منعقدہ عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 مختلف تمغے جیت لیے۔
-
جنگ یا مذاکرات کے دو راہے پر کبھی کھڑے نہیں ہوں گے، ایران
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی نفسیاتی اور تشہیراتی حکمت عملی کبھی کامیاب واقع نہیں ہوئی ہے اور اس طرح کی حکمت عملی کو ہمیشہ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔