-
ایران، طبس سانحہ میں امریکی شکست کی سالگرہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵آج 25 اپریل 2019 مغربی ایران میں واقع صحرائے طبس میں امریکی حملے کی ناکامی کی سالگرہ کا دن ہے۔
-
علاقے میں استقامتی محاذ پر امریکی دباؤ شکست کھا چکا ہے، تحریک النجبا
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۰عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا نے کہا ہے کہ علاقے میں استقامتی محاذ پر امریکا کا دباؤ ناکام ہوگیا ہے۔
-
مشرق وسطی میں امریکی منصوبوں کی شکست پر حسن نصراللہ کی تاکید
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے 2006 میں مزاحمت کو نابود کرنے کے لئے بڑے بڑے منصوبے تیار کئے تھے لیکن مزاحمتی محور کی پائیداری و استقامت نے اس کے منصوبوں کو ناکام بنادیا-
-
اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵اسرائیل کی سابق وزیر خارجہ لیونی نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔
-
یمن: الحدیدہ میں جارح قوتوں کی شکست و رسوائی
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲مغربی یمن کے ساحلی علاقوں میں سعودی اتحاد کی شرمناک شکست کے بعد یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ ناقابل تلافی نقصانات اٹھانے سے قبل سعودی اتحاد کو چاہئے کہ یمن سے واپس چلا جائے۔
-
گروپ سات کے اجلاس کی ناکامی
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲کینڈا میں گروپ سات کا دو روزہ اجلاس کافی کشمکش کے بعد ختم ہوگیا تاہم جیسا کہ پیشگوئی کی جا رہی تھی یہ اجلاس اختلافی مسائل پر اتفاق نظر اور اتفاق رائے تک پہنجنے کے لئے دنیا کے سات صنعتی ملکوں کے لئے ایک بڑی ناکامی میں تبدیل ہوگیا ہے-
-
سعودی عرب کو یمن میں مکمل شکست ہو گی، انصاراللہ
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ عراق و شام میں شکست ہونے کے بعد سعودی عرب کو یقینا یمن میں شکست و ناکامی ہو گی۔
-
یمن آل سعود کے لئے ویتنام
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹برطانوی اخبار انڈیپنڈنڈنٹ نے اپنے ایک مقالے میں سعودی ولیعھد محمد بن سلمان کی خارجہ پالیسی اور اس میں ان کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی ولیعھد کی پالیسی درہم برہم اور الجھی ہوئی ہے۔
-
ایران کے خلاف ریاض اور واشنگٹن کی پالیسیاں ناکام ہیں
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴امریکا کی خارجہ تعلقات کی کونسل کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کی حکومتوں کی پالیسیوں کے نتیجے میں ایرانی عوام پہلے سے بھی زیادہ متحد ہوئے ہیں۔
-
صیہونی حکام کی جانب سے اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۵صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم ایہود بارک نے شہر سوچی میں روس اور شام کے صدور کی ملاقات کو اسرائیل کی خارجہ پالیسی کی شکست کا مظہر قرار دیا ہے۔