-
آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کے سامنے آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال کو قبول کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے
-
امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹری سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۱ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ اپنے رویے کو درست نہیں کرتا، آبنائے ہرمز نہیں کھلے گا۔
-
آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ برسوں تک طاقت کے توازن سے دور رہنے کے بعد آبنائے ہرمز پوری قوت کے ساتھ جنگ مرکز میں لوٹ آيا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں ٹریفک کے لیے ایک عارضی راستے کے تعین کے لیے ایک معاہدے کے قریب پہنچ رہے ہیں۔
-
غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳بین الاقوامی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اپنی ایک ایکس پوسٹ میں کہا ہے کہ غیر ملکی افواج کو علاقے سے نکل جانا چاہئے۔
-
ہندوستان: ضمنی انتخابات، بی جے پی کو مدھیہ پردیش میں بھی شکست، گجرات میں سیٹ برقرار رکھنے میں کامیاب
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۲:۳۶ہندوستان کی تین ریاستوں میں ہونے والے ضمنی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو دو نشستوں پر شکست کا منہ دیکھنا پڑا جبکہ وہ ایک سیٹ برقرار رکھنے میں کامیاب رہی ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں بانکی پور ضمنی الیکشن میں پرشانت کشور جیت گئے۔
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲ہندوستان کی ریاست بہار کی بانکی پور نشست پر ہونے والے ضمنی الکیشن میں جن سوراج پارٹی کے بانی پرشانت کشور نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کا حملہ دہشت گردانہ اقدام: روسی وزارت خارجہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کیسپین سی میں ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کے حملے کو دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کے لئے بہتر ہے کہ جتنی جلدی ہوسکے اپنی شکست تسلیم کر لے: امریکی جریدہ اٹلانٹک
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۷امریکی جریدے اٹلانٹک نے امریکہ کو مشورہ دیا ہے کہ جتنی جلدی ہوسکے وہ اپنی شکست تسلیم کرلے۔
-
استقامت اور انتقام ایرانی عوام کا واضح مطالبہ: محمد باقر ذوالقدر
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۹ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے استقامت اور انتقام کو ایرانی عوام کا مطالبہ قرار دیا ہے۔