-
ٹرمپ کی امیدوں پر پانی پھر گیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۴جوبائیڈن باضابطہ طور پر امریکہ کے صدر منتخب کر لئے گئے ہیں۔
-
ٹرمپ نے سپریم کورٹ کو بھی نہیں بخشا
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹امریکی صدر ٹرمپ نے ملک کی اعلی عدالت کی جانب سے چار ریاستوں میں انتخابی نتائچ کو کالعدم قرار دینے کی اپیل خارج کر دیئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عدالت کو ہی بے عقل و بزدل بتا دیا ہے۔
-
ریاست میشگان میں بھی ٹرمپ ناکام ہو گئے
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸میشگان کی ریاستی عدلیہ نے بھی صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کی انتخابی ٹیم کی اپیل مسترد کردی ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر نے ایک بار پھر اس ملک کے صدارتی انتخابات کو امریکہ کے لئے باعث ننگ و عار قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے کو پھر دہرایا
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰امریکہ کے صدر نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعوے کو دہرایا ہے۔
-
امریکی ریاست وسکونسن میں ٹرمپ کو پھر شکست کا منہ دیکھنا پڑا
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲امریکی ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی جیت کی تصدیق ہو گئی ہے۔
-
ٹرمپ کے آخری دن شروع ہوئے! ۔ کارٹون
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳امریکہ کے متکبر اور عقل و منطق سے عاری صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کو اندرونی اور بین الاقوامی سطح پر اتنا نقصان پہونچایا کہ عوام نے انہیں دوبارہ صدارت نہ دینے کا فیصلہ کیا۔ نوبت یہ آگئی ہے کہ کسی زمانے میں سوپر پاور سمجھا جانے والا امریکہ اس قدر ناتواں اور ضعیف ہو چکا ہے کہ اب دنیا میں سوائے چند ایک رجعت پسند عرب اور بعض انگشت شمار ممالک کے، کوئی بھی امریکہ کی مخالفت کرنے میں نہیں ہچکچاتا۔ اپنی طاقت و ثروت پر نازاں ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت انتخابات میں شکست کھانے کے بعد وائٹ ہاؤس میں اپنے آخری دن گن رہے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی شکست قبول کر لی ؟
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرنے سے متعلق متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
امریکہ کی ایک اور شکست
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱گزشتہ برس امریکہ نے اپنے آلۂ کاروں کے ذریعے لاطینی امریکہ کے سامراج مخالف ملک بولیویا میں مورالس حکومت کا تختہ پلٹ دیا جس کے بعد صدر مورالس انتخابات میں کامیاب ہونے کے باوجود استعفیٰ دے کر ملک چھوڑنے اور میکسیکو میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ اس کے بعد ملک میں انتخابات کرائےگئے جس میں عوام نے ایک بار پھر مورالس ہی کی پارٹی کے امیدوار لوئس آرسہ کو اپنا صدر منتخب کر لیا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ امریکہ کے توسیع پسندانہ سازشی منصوبے کو شکست ہوئی اور مورالس دوبارہ اپنے وطن بولیویا واپس لوٹ آئے۔
-
ٹرمپ کی شکست پر قلم کا رد عمل! ۔ کارٹونز
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰سوشل میڈیا صارفین اور کارٹونسٹ حضرات نے امریکی صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد خاکوں کی شکل میں رد عمل دکھایا ہے۔
-
زندہ باد ایران، امریکہ کی شکست اور ایران کی کامیابی کا سورج طلوع ہوا
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف عائد ہتھیاروں کی پابندی کے خاتمے کے سلسلے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج سے ایران اپنی دفاعی ضرورتوں کیلئے ہر قسم کے ہتھیار اور فوجی ساز وسامان کسی بھی مشکل کے بغیر حاصل کر سکتا ہے اور اسی طرح اپنی پالیسی کے تحت دفاعی ہتھیار بر آمد بھی کر سکتا ہے۔