-
ایران کے ایٹمی سائنسداں کے قتل پر اقوام متحدہ کا رد عمل
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سینئرایٹمی سائنسداں کے قتل پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی۔
-
ایران کے جوہری سائنسدان کے قتل میں تل ابیب ملوث ہے
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹المیادین نیوز ٹی وی چینل نے صیہونی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تل ابیب ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث ہے۔
-
ایران میں میزائلی پروگرام کے بانی شہید جنرل حسن تہرانی مقدم کی یادگار تصاویر
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹جنرل شهید حسن تہرانی مقدم ( ایران میں میزائلی پروگرام کے بانی ) کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے پیش خدمت ہے ان کی یادگار تصاویر
-
آہ! مہدی (ع) یتیم ہو گئے...
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵۸ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ آپ کے فرزند مہدی (ع) شیعہ عقائد کی بنیاد پر وہی ہستی ہیں جس کا بشریت اور ہر مذہب و مکتب کے ماننے والوں کو انتظار ہے اور خدائے رحمان نے جس کا وعدہ بشریت سے کیا ہے کہ وہ آئے گی اور دنیا کو ظلم و جور سے پاک کر کے عدل و انصاف کا پرچم لہرائے گی۔
-
فرزند رسول کے یوم شہادت پر سامرا میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳عراق کے شہر سامرا کی آپریشنل کمان نے اعلان کیا ہے کہ فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری (ع) کے یوم شہادت کے موقع پر سامرا میں سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
امام رؤوف، شمس الشموس حضرت امام رضا (ع) کی شہادت پرعالم اسلام سوگوار و عزادار
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک سمیت دارالحکومت تہران، مقدس شہر قم اور ایران کے دیگر شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت ; مولا کے حرم مطہر میں مرثیہ خوانی کی مجلس
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵مشہد مقدس میں حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی شب شہادت روایتی مجلس مرثیہ خوانی منعقد ہوئی۔
-
مدافع حرم شہید محمود راد مہر کی تشییع جنازہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲ایران کے صوبے مازندران کے شہر ساری میں پیغمبراکرم حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه وآله وسلم کی رحلت اور آپ کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مدافع حرم شہید محمود راد مہر کی تشییع جنازہ ہوئی۔
-
نجف کے وادی السلام قبرستان میں شہید ابو مہدی المہندس کا مقبرہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۳امریکی دہشتگردوں نے 3 جنوری 2020 کو امریکی صدر ٹرمپ کے براہ راست حکم پرجنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس اور ان کے 8 ساتھیوں کو بغداد ائرپورٹ کے قریب شہید کر دیا تھا۔
-
شہید هراچ هاکوپیان کی تشییع جنازہ اور تدفین
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰هراچ هاکوپیان دفاع مقدس کے دوران آپریشن " کربلائے 9 " میں اصفہان کے ارمنی لاپتہ شہیدوں میں سے ایک تھے جن کا جسد خاکی 32 سال بعد اپنے شہر واپس آگیا۔