-
ایران کے 2 سکیورٹی جوان شہید
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ایران کے جنوب مغربی علاقے میں ایران کے بارڈر سکیورٹی گارڈ اور مسلح اسمگلروں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 2 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔
-
شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریب
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶پورے ایران اسلامی میں ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع پر جمعرات کو شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریبات منعقد ہوئیں
-
فلسطینی ڈاکٹر کی شہادت پر حماس کا سخت رد عمل
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حملے میں آج ایک فلسطینی ڈاکٹر شہید ہو گیا ۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی بمباری 4 یمنی شہید
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ مارب پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 4 یمنی شہید ہو گئے۔
-
سعودی اتحاد کے راکٹی حملے میں کئی یمنی شہید و زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷جارح سعودی اتحاد کے راکٹی حملے میں کئی یمنی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں داعشیوں کا حملہ، آٹھ جاں بحق متعدد زخمی
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱عراق کے دو الگ الگ علاقوں پر داعشی عناصر کے حملے میں آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
غزہ میں 4 فلسطینیوں کی شہادت
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱جہاد اسلامی فلسطین نے غزہ میں چار فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ پر حملہ کر کے کم از کم ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔
-
فلسطینی لڑکی کی شہادت
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان فلسطینی لڑکی شہید ہو گئی۔
-
خمینی پاکستان، عارف حسین الحسینی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی بتیسویں برسی کے موقع پر پاراچنار میں شہید کے مزار پر عظیم الشان اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔