SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

شہادت

  • نصر اللہ جسے شیر کو جنم دینے والی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں: صحافی ہرمیت سنگھ

    نصر اللہ جسے شیر کو جنم دینے والی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں: صحافی ہرمیت سنگھ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۸

    پاکستان کے سینئر صحافی ہرمیت سنگھ نے کہا کہ شہید حسن نصراللہ نے شیر کی طرح زندگی گزاری۔ ایسی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں جو حسن نصر اللہ شہید جیسے لوگوں کو جنم دیتی ہیں۔ ایسا لیڈر دنیا میں صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔

  • "اے شریف اور پروقار مرد" شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں ترانہ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳

    شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی یاد میں "اے شریف اور پروقار مرد" ترانہ جاری کیا گیا ہے۔

  • لاکھوں عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا

    لاکھوں عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵

    آج بیروت کے کمیل شمعون اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں لاکھوں کی تعداد میں موجود عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا اور ان کے ساتھ تجدید عہد کیا۔

  • لبنانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لئے حرم امام رضا(ع) میں تقریب کا انعقاد

    لبنانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لئے حرم امام رضا(ع) میں تقریب کا انعقاد

    Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰

    قائد مزاحمت شہید سید حسن نصر اللہ کے تشییع جنازہ کے دن مؤرخہ 21 فروری2025 بروز اتوار کو لبنانی عوام کے ساتھ ہمدردی کی تقریب حرم امام رضا علیہ السلام میں منعقد کی جائے گی۔

  •  فلسطین کی حمایت نظام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے: جنرل باقری

    فلسطین کی حمایت نظام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے: جنرل باقری

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۲

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت ایران کے اسلامی جمہوری نظام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔

  • آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے: پاکستانی وزیراعظم

    آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے: پاکستانی وزیراعظم

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئیے۔

  • فلسطینی نوجوان کی شہادت پسند کارروائی میں 2 صیہونی ہلاک 8 زخمی

    فلسطینی نوجوان کی شہادت پسند کارروائی میں 2 صیہونی ہلاک 8 زخمی

    Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴

    مغربی کنارے میں بڑھتی صیہونی دہشت گردی کے درمیان مزاحمتی کارروائیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

  • شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ

    شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ

    Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰

    شیخ نعیم قاسم شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے حوالے سے خطاب کریں گے۔

  • القسام کے کمانڈرمحمد الضیف کون تھے اور وہ کیسے اسرائیل کا نمبر ون دشمن بنا؟

    القسام کے کمانڈرمحمد الضیف کون تھے اور وہ کیسے اسرائیل کا نمبر ون دشمن بنا؟

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶

    صہیونی جنگی طیاروں نے ٹنل سے باہر آنے والے محمد ضیف اور رافع سلامہ پر المواسی کے علاقے میں حملہ کیا۔

  • حماس کے رہنماؤں نے جام شہادت نوش کیا  ہے: حازم قاسم

    حماس کے رہنماؤں نے جام شہادت نوش کیا ہے: حازم قاسم

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶

    حماس کے رہنماؤں کو ٹارگٹ بنا کر قتل نہیں کیا گیا، بلکہ انہوں نے دشمن سے جنگ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے، یہ بات تحریک حماس کے ترجمان نے زور دے کر کہی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض: احمد الریسونی
    ایران کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض: احمد الریسونی
    ۳ hours ago
  • شکست کے خوف سے جنگ بندی کی بھیک مانگ رہے ہیں نتن یاہو
  • اسرائیل کا ایک اور ایف 35 ایران نے کیا تباہ
  • فتاح, جدید ایرانی ہائپرسونک بیلسٹک میزائل جو صہیونی دفاعی نظام کے لئے سنگین چیلنج بن گیا
  • ایرانی خاتون صحافی "سحر امامی" کی فوری نشریات میں واپسی حملہ کرنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS