-
الشفا اسپتال مکمل طور پر تباہ، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳غزہ کے اسپتال الشفا کے محاصرے کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے کم سے کم تین سو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
الشفا اسپتال اور اس کے اطراف میں قیامت صغریٰ کے مناظر
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴غزہ میں فلسطینی حکومت کے اطلاع رسانی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ الشفا اسپتال کے اطراف میں اب تک چار ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں کم از کم 14 ہزار فلسطینی بچے شہید
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷اطلاعات کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غزہ کی پٹی پر وحشیانہ اسرائیلی جارحیت میں کم از کم 14 ہزار فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
روزہ دار فلسطینی خاک و خون میں غلطاں، دنیا خاموش
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کو پانچ ماہ بیس دن ہوچکے ہیں۔
-
غزہ پراسرائیلی بحریہ اور فضائیہ کا شدید حملہ، ہولناک مناظر ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱غزہ پرغاصب صیہونی فوج کے فضائی حملوں اور گولہ باریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غزہ کے عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ جرائم اورعالمی برادری کی خاموشی پرایران کی کڑی تنقید
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جاری وحشیانہ جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
الشفا ہسپتال کو خالی کرو: اسرائیل کی وارننگ، ہسپتال کے طبی عملے کے ساتھ رابطہ منقطع
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶فلسطینی میڈیا نے مسلسل کئی دنوں سے شفا اسپتال کا محاصرہ جاری رہنے کی خبر دی ہے، صیہونی حکومت کی فوج ، شفا اسپتال کے اندر بھی فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف اپنی پرتشدد کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶غرب اردن میں گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے الشفا اسپتال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا موقع نہيں ہے کہ جب غاصب صیہونی حکومت نے کسی اسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
رمضان المبارک کے مہینے میں صیہونیوں نے غزہ میں خون کی ندیاں بہا دیں
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ تازہ بمباری میں درجنوں عام شہریوں کی شہادت کی خبر ہے۔