-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں شہید آیت الله رئیسی اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں صدر ایران اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
تحریک مزاحمت کی حمایت میں ایران کی حکمت عملی لوگوں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی، ایران کے عبوری صدر
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے مزاحمت اور فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حق کی حمایت کو ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی ترجیحات میں سے ایک قرار دیا اور واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی حکمت بالخصوص فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی عملی حمایت ایرانی حکومتی عہدیداروں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی ۔
-
سفارت کاروں اور عالمی شخصیات کی جانب سے شہید صدر رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳نیویارک میں تقریبا سو ممالک کے سفارت کاروں اور بین الاقوامی شخصیات نے شہید صدر آیت اللہ رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
رفح کے حالات پر گہری تشویش ہے: عالمی ریڈکراس
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲عالمی ریڈکراس نے رفح کے حالات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
دنیا شہید رئیسی کو ایک انقلابی اور جمہوری صدر کے طور پر جانتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عوام کے لیے کام کرنا اور عوام کی خدمت کرنا حالیہ واقعے کے شہداء کی نمایاں ترین خصوصیات ہیں اور ان کی عظیم الشان تشییع جنازے سے ثابت ہوا کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔
-
ایران کے صدر اور ان کے ساتهیوں کی شہادت پر تعزیتی جلسہ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
شہید صدر رئیسی کی شہادت پر تعزیتی جلسے
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی ریاست یوپی میں ایران کے صدر اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہو گیا کہ ایرانی قوم ایک زندہ قوم ہے، رہبر معظم انقلاب+ تصاویر
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے تبریز، قم، تہران، شہرری، بیرجند، مشہد، زنجان اور نجف آباد میں شہداء کی تدفین کے موقع پر عوام کی پرجوش حاضری اور جنازوں کے شاندار وداع کے بارے میں فرمایا کہ یہ اجتماع ظاہر کرتے ہیں کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔