-
غزہ پر وحشیانہ ترین صیہونی جارحیت
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱صیہونی فوج نے کل رات بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔
-
الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ اسرائیلی حملے میں شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵معروف ٹی وی چینل الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ غزہ پر ہونے والے غاصب اسرائیل کی فوج کے وحشیانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ صیہونی جرائم میں برابر کا شریک اور اس کے ہاتھ کہنیوں تک شہیدوں کے خون سے آلودہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و تحمل کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اس سے نشاندھی ہوتی ہے کہ دشمن اس قوم کو شکست دینے میں ناکام ہوچکا ہے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، 24 ہزار فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲غزہ میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 24 ہزار فلسطینی شہید و زخمی ہوئے
-
ترکیہ کے صدر نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴ترکیہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ غزہ پر بمباری روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔
-
اسلامی ممالک صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی روابط منقطع کریں: ایران
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی وحشیانہ حملوں کا سلسلہ فوری طور پر رکوایا جائے۔
-
غزہ پٹی پر غاصب اسرائيلی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، مساجد اور میڈیکل اسٹور پر بھی حملے
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۵غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج کے ہوائی حملے آج پیر کی رات کو بھی جاری ہیں اور ان وحشیانہ حملوں میں مساجد اور میڈیکل اسٹور کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
غزہ کی صورت حال انتہائی تشویش ناک، اسرائیلی فوج کی کھلے عام درندگی
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰غزہ کی صورت حال انتہائی تشویش ناک بنی ہوئی ہے ۔اسرائیل مسلسل فضائی حملے کررہا ہے جس میں بے شمار انسانی جانوں کا نقصان ہورہا ہے ۔
-
غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کے خلاف القسام بریگيڈ کی جوابی کارروائی
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱استقامتی محاذ نے اسرائیلی حملوں کا دندان شکن جواب دیا ہے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید 110 فلسطینی شہید
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری رہنے کے نتیجے میں شہدا کی تعداد میں اضافہ ہوگيا ہے۔