-
فلسطینی ہرجگہ صیہونیوں کو نشانہ بنائیں: حماس
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱حماس نے صیہونیوں کی بڑھتی جارحیت کی جانب سے تل ابیب کو خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک پندرہ سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے اس درمیان اریحا میں فلسطینیوں نے عام ہڑتال کی
-
محاذ استقامت کے میڈیا کے شہدا کی یاد میں کانفرنس
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی جارحیت جاری مزید 2 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 13 ہو گئی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے مقبوضہ سرزمین میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
-
داعش کے ہاتھوں شامی شہریوں کے قتل عام کی مذمت
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے صوبہ حمص میں داعش کے ہاتھوں میں عام شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کے دو سابق فوجیوں نے جنرل سلیمانی کی قبر پر حاضری دینے کے بعد کیا کہا؟
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰امریکہ کے سابق فوجیوں نے کرمان میں شہداء کے مزار پر حاضری دی اور شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی کی مذمت :بحرین
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵بحرین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ دنوں میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔
-
الفوار کیمپ میں فلسطینی نوجوان کی شہادت (ویڈیو)
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷صیہونی فوجیوں نے اس بار الخلیل شہر میں ایک فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ جبکہ ایک فلسطینی قیدی صیہونی جیل میں شہید ہوگیا
-
نابلس میں فلسطینی نوجوان کی شہادت
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس کے مشرقی علاقے کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت، درجنوں فلسطینی زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ۔ دوسری جانب ایک اور فلسطینی جوان جو صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہوا تھا، پیر کے روز شہید ہو گیا۔