-
صیہونیوں پر بہت جلد ایک اور کاری ضرب لگائیں گے: عرین الاسود
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸عرین الاسود نے صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ ان پر وار ایسی جگہ سے ہوگا کہ جس کا وہ تصور بھی نہیں کرسکتے۔
-
تل ابیب میں حماس کے رکن کی شہادت پسندانہ کارروائی، 5 صیہونی زخمی (تصویر)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۱صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے کم از کم 5 صیہونیوں کو زخمی کر دیا۔
-
جنین میں مزید تین فلسطینی شہید
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳صیہونی حکومت کی فوج کے خصوصی دستے نے غرب اردن کے شہر جنین کے جنوب میں واقع جبع نامی بستی پر حملہ کرکے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
-
کشیدگی میں اضافہ کیا تو جواب دنداں شکن ہوگا: حماس کا تل ابیب کو انتباہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی محاذ ہر دور سے کہیں زیادہ صیہونیوں کی کسی بھی حماقت کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔
-
ایک اور فلسطینی کی شہادت سے گزشتہ 68 دنوں میں شہداء کی تعداد 74 ہو گئی
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے نئے سال 2023 سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 74 ہو گئی ہے۔
-
فلسطینی ہرجگہ صیہونیوں کو نشانہ بنائیں: حماس
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱حماس نے صیہونیوں کی بڑھتی جارحیت کی جانب سے تل ابیب کو خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک پندرہ سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے اس درمیان اریحا میں فلسطینیوں نے عام ہڑتال کی
-
محاذ استقامت کے میڈیا کے شہدا کی یاد میں کانفرنس
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی جارحیت جاری مزید 2 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 13 ہو گئی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے مقبوضہ سرزمین میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
-
داعش کے ہاتھوں شامی شہریوں کے قتل عام کی مذمت
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے صوبہ حمص میں داعش کے ہاتھوں میں عام شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔