-
صیہونی فوجیوں کی وحشیگری، ایک اور فلسطینی شہید
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیگری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی بربریت
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴غرب اردن کے شہر نابلس کے مشرقی مضافات میں صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ جبکہ صیہونی فوج کے ڈرون طیاروں نے بھی فلسطینیوں پر فائرنگ کی ہے
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے کارناموں کی اہمیت پر زور
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
جنرل قاسم سلیمانی امریکی سامراج کی ہٹ لسٹ پر تھے: جنگ مخالف امریکی خاتون
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳بین الاقوامی سامراج مخالف رابطہ کمیٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکن نے کہا ہے کہ اگر قاسم سلیمانی آج ہمارے درمیان ہوتے تو میں عالمی سامراج کے خلاف ان کی جدوجہد پر ان کا شکریہ ادا کرتی۔
-
صیہونی جارحیت، 2 فلسطینی شہید متعدد زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳صیہونی فوجیوں کی تازہ فائرنگ میں دس فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں چار غیر ملکیوں کے نام شامل
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲ایران کی وزارت خارجہ میں جنرل قاسم سلیمانی قتل کیس کی پیروی کرنے والی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کے چار ممالک کے شہری امریکہ کی اس دہشت گردانہ کارروائی میں شریک تھے۔
-
اسلام آباد میں شہدائے قدس، گول میز کانفرنس
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
قزوین میں دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کا شاندار استقبال
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کے جسد خاکی کی تشیع جنازہ آج شہر قزوین کے عوام کی موجودگی میں میر عماد اسکوائر سے مسجد النبی (ص) تک منعقد ہوئی۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔
-
شہیدوں کے سراہنے حاضر ہوئے صدر رئیسی (ویڈیو/تصاویر)
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم شہادت کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ایران پر مسلط شدہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بعض گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔ یہ پروگرام دارالحکومت تہران میں بھی منعقد ہوا جس میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے شہدا کے سراہنے حاضر ہوکر انکے لئے فاتحہ خوانی کی اور اسکے بعد حضار کو خطاب بھی کیا۔