SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 12 فلسطینی شہید و زخمی

    جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 12 فلسطینی شہید و زخمی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷

    غرب اردن کے جنین شہر پر صیہونی فوجیوں کے تازہ حملے میں متعدد فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • حضرت امام رضاع کے روضے کی زیارت کا نیا ریکارڈ

    حضرت امام رضاع کے روضے کی زیارت کا نیا ریکارڈ

    Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶

    امام رضا علیہ السلام کے روضے کی انتظامی کمیٹی آستان قدس رضوی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دس دنوں میں ایک کروڑ بیس لاکھ زائرین نے فرزند رسول ص کے روضے کی زیارت کی ہے۔

  • فرزند رسول امام رضا (ع)  کی شہادت ؛ 42 لاکھ زائر مشہد مقدس پہنچ گئے

    فرزند رسول امام رضا (ع) کی شہادت ؛ 42 لاکھ زائر مشہد مقدس پہنچ گئے

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸

    صوبہ خراسان رضوی کے زائرین کے امورکی کوآرڈینیشن کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اٹھارہ ستمبر سے اب تک بیالیس لاکھ زائر مشہد مقدس میں داخل ہوچکے ہیں۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت

    یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح سعودی اتحاد نے پچاس سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

  • ایران کے فوجی جوانوں کا دفاعی توانائیوں کو مضبوط بنانے میں اہم کردار

    ایران کے فوجی جوانوں کا دفاعی توانائیوں کو مضبوط بنانے میں اہم کردار

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہر ملک کو اپنی ارضی سالمیت کے دفاع کے لئے ایک مضبوط دفاعی توانائی اور فوجی طاقت کی ضرورت ہوتی ہے۔

  • حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر پاکستانی زائرین مشہد مقدس میں

    حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر پاکستانی زائرین مشہد مقدس میں

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵

    حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے مراسم میں شرکت کرنے کیلئے پاکستانی زائرین ایران پہنچ گئے۔

  • رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (‏‏ع) پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (‏‏ع) پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰

    عالم اسلام رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (‏‏ع) پر سوگوار و عزادار ہے۔

  • ملک کے امن و امان میں خلل ڈالنے والوں سے سختی نمٹاجائے گا: صدر ر‏ئیسی

    ملک کے امن و امان میں خلل ڈالنے والوں سے سختی نمٹاجائے گا: صدر ر‏ئیسی

    Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱

    صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے حالیہ بلوؤں میں شہید ہونے والےدوست محمدی کے اہل خانہ سےٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ ملک کے امن و امان میں خلل ڈالنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا

  • صبرا و شتیلا میں فلسطینیوں کے قتل عام کی چالیسویں برسی

    صبرا و شتیلا میں فلسطینیوں کے قتل عام کی چالیسویں برسی

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائیل کو عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

    صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

    Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵

    صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے صوبۂ خوزستان پر امریکی حملوں میں 7 افراد شہید

    ایران کے صوبۂ خوزستان پر امریکی حملوں میں 7 افراد شہید

    ۱ second ago
  • ایران کے ایک جنوبی علاقے میں شادی کی تقریب پر وحشیانہ امریکی حملہ: ایک بچے سمیت پانچ عام شہری شہید

  • امریکہ کو حملوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی: خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر

  • سائنسدانوں نے وائی فائی کا حیرت انگیز استعمال دریافت کرلیا

  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS