SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • فلسطینی نوجوان کی شہادت

    فلسطینی نوجوان کی شہادت

    Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔

  • تبریز میں فوجی طیارہ حادثے کے شہداء کو خراج تحسین

    تبریز میں فوجی طیارہ حادثے کے شہداء کو خراج تحسین

    Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵

    تبریز میں فوجی طیارے کے تربیتی پرواز کے دوران حادثے میں شہید ہونے والے کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور شہداء کے احترام میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

  • ایران میں جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثہ کا شکار

    ایران میں جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثہ کا شکار

    Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے تبریز شہر میں جنگی طیارے کے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے معمول کی تربیتی پرواز سے واپسی میں فنی خرابی کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہوا ، فوج کے ترجمان نے کہا کہ پائیلٹ ، نہایت مہارت کے ساتھ طیارے کو غیر آبادی والے علاقے کی طرف لے جانے میں کامیاب ہوا۔

  • ایران کا طیارہ حادثے کا شکار، 3 افراد شہید

    ایران کا طیارہ حادثے کا شکار، 3 افراد شہید

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲

    ایران کا ایک طیارہ آج صبح حادثے کا شکار ہوا۔

  •   حضرت امام محمد تقی (ع) کی  ولادت مبارک ہو

    حضرت امام محمد تقی (ع) کی ولادت مبارک ہو

    Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲

    سحرعالمی نیٹ ورک اس موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔

  • تین نوجوان فلسطینیوں کی شہادت پر فلسطینی گروہوں کا ردعمل

    تین نوجوان فلسطینیوں کی شہادت پر فلسطینی گروہوں کا ردعمل

    Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۲

    الاقصی بریگیڈ کے تین فلسطینی نو جوانوں کی شہادت کے جواب میں فلسطین کی تحریک استقامت نے غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت کا غم

    حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت کا غم

    Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲

    فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں ۔

  • اسلامی انقلاب کی تینتیسویں سالگرہ، قائد انقلاب کی بانی انقلاب اور شہدا کے مزار پر حاضری۔ تصاویر

    اسلامی انقلاب کی تینتیسویں سالگرہ، قائد انقلاب کی بانی انقلاب اور شہدا کے مزار پر حاضری۔ تصاویر

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

  • اسرائیلی فوجیوں نے پھر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

    اسرائیلی فوجیوں نے پھر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ اور شیلنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

  • الخلیل میں ایک سرکردہ فلسطینی مجاہد کی شہادت

    الخلیل میں ایک سرکردہ فلسطینی مجاہد کی شہادت

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴

    غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کی عوامی استقامتی تحریک کے ایک سرکردہ رہنما شیخ سلیمان الہذالین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

Show More

خاص خبریں

  • کیا اسرائيل نے تہران میں پاکستانی سفیر کو قتل کرنے کی کوشش کی ؟
    کیا اسرائيل نے تہران میں پاکستانی سفیر کو قتل کرنے کی کوشش کی ؟
    ۵ hours ago
  • پزشکیان: امریکی فوجی اڈوں پر حملہ ایران پر ہونے والی جارحیت کا فطری جواب
  • پوتین : ایران پر فوجی جارحیت کے جو اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، ان کا موازنہ کرونا وباء کے اثرات
  • جنرل شکارچی: آبنائے ہرمز کی صورتحال پہلے جیسی نہیں ہوگی، امریکہ کا پیچھا جاری رہے گا
  • اعلی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری محمد باقر ذو القدر اور"سقوط اسرائیل"
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS