مولا علی (ع) کی شہادت پر کشمیر سوگوار۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i404416-مولا_علی_(ع)_کی_شہادت_پر_کشمیر_سوگوار_تصاویر
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ سوگ منایا اور جلوسِ عزا کے دوران شبیہ تابوت بھی برآمد کیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰ Asia/Tehran
  • مولا علی (ع) کی شہادت پر کشمیر سوگوار۔ تصاویر