-
بغداد میں شہدائے فتح و استقامت کی برسی پر عظیم الشان اجتماع
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں تکریم شہدا کانفرنس
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل میں شہید سلیمانی کی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
جنوری2020 میں شہیدجنرلوں کے فقیدالمثال جلوس جنازہ (تصاویر)
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹3 جنوری 2020 کو امریکی دہشتگرد فوج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے 8 ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ جبکہ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔
-
دنیا بھر میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵دنیا بھر میں شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک تباہ، 11 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے جوانوں کی ہوشیاری سے ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے کورین میں دہشتگردانہ کارروائی کا ارادہ رکھنے والے شرپسندوں کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پر استقامتی گروہوں کا ردعمل
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اس شہید اور دیگر فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق: استقامتی کمانڈروں کی یاد میں کرکوک میں نمائش کا اہتمام
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰استقامتی کمانڈروں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہیٹ جنرل ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کے موقع پر کرکوک عراق میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کے دل کی دھڑکن
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴افغانستان کی معروف ثقافتی شخصیت نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہونے تک افغانستان کے عوام کے حامی تھے اور وہ یمنی، عراقی اور شامی مجاہدین کے دل کی دھڑکن تھے۔