-
رام اللہ؛ مظاہرین اور فلسطینی انتظامیہ کی سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸مقبوضہ فلسطین؛ غرب اردن میں نزار بنات نامی فلسطین کے ایک سماجی کارکن کے قتل کے بعد مقامی لوگوں میں غصہ پھوٹ پڑا جس کے بعد مقامی باشندوں نے مظاہرہ کیا۔
-
صیهونی آبادکاروں نے ایک فلسطینی افسر کو قتل کیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ قومی سلامتی کے ایک افسر کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔
-
غرب اردن اور مشرقی بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷غاصب صیہونی فوجیوں کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، غرب اردن میں فلسطینیوں پر حملے کیے ہیں۔
-
مومن اپنے لئے کم دوسروں کے لئے زیادہ فائدہ مند ہے!۔ پوسٹر
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳فرزند رسول امام جعفر صادق عليه السلام ایک حقیقی بندۂ خدا کی ایک اجتماعی خصوصیت کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: المؤمنُ حَسَنُ المَعونةِ، خفيفُ المَؤونةِ؛ مومن (دوسروں کی) مدد و اعانت خوب کرتا ہے مگر اُس کے اخراجات کم ہوتے ہیں۔ (اصول کافی، ج۲،ص۲۴۱، ح۳۸)
-
امام جعفر صادق علیہ السلام کا مقصد حکومت نبوی کا قیام تھا
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے KHAMENEI.IR نے اس معصوم امام کی حیات نورانی کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے مورخہ 11 جون 1979 کے ایک اہم خطاب کے چند اقتباسات شائع کئے ہیں، ملاحظہ ہوں۔
-
تہران کے اندیشہ پارک میں دوگمنام شہداء کی تدفین
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱نواسۂ رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تہران کے اندیشہ پارک میں دو شہداء گمنام کی تدفین کی گئی۔
-
زیارتنامہ فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴فرزند رسول (ص) امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
حماس کے دو جانبازوں کی شہادت
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ غزہ میں استقامتی تحریک کے ایک مرکز میں دھماکہ ہونے سے حماس کے دو مجاہدین شہید ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل اور اس کے حامیوں کو جوابدہ ہونا ہوگا: ایران
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸ایران نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی ریاست کے حالیہ وحشیانہ حملوں میں نہتے فلسطینیوں کی شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی ریاست کے حامیوں کو بھی انصاف کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے پر جوابدہ ہونا ہوگا۔
-
محاذ جنگ کی یادگار تصاویر
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۵مسلط کردہ جنگ کے محاذوں پر مجاہدین اسلام کی یادگار تصاویریں، ان دلیر و بہادر جوانوں کی ایثار و قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں، ان دلیر و غیور بہادروں نے اپنی جانوں پر کھیل کر ملک عزیز ایران کا دفاع کیا اور دشمن کو ناکوں چنے چبوائیں، یہ تصاویر مقدس دفاع کے شہداء کی البنم میں محفوظ ہیں اور اس سال تین خرداد خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر شائع ہوئی ہیں۔