-
فلسطین؛ صیہونی دہشتگردی کے جواب میں آئندہ جمعہ کو یوم غضب منانے کا اعلان، فلسطینیوں سے مسجد البراق میں نماز ادا کرنے کی اپیل
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲فلسطین کے قومی و اسلامی گروہوں نے رام اللہ میں فلسطین کے پرچم تلے عوامی و استقامتی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کرنے پر زور دیا ہے جبکہ صیہونی فوجیوں نے ایک اور نوجوان فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن ایرانی بچوں نے منایا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷تہران کے بچوں نے اسرائیل کی شکست اور فلسطینی عوام کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا۔
-
اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶غزہ پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت اور فلسطینی مجاہدوں کی استقامت کے بعد اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آیا اور بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کے سربراہ کی جگہ نئے سربراہ کا انتخاب عمل میں آیا۔
-
اسرائیل کی جارحیت میں مزید ایک فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 253 ہو گئی
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اس ملک کے الفداء شہداء اسکوائر میں احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت ، تباہی کے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی 11 روزہ جارحیت میں کم سے کم 30 طبی مراکز تباہ ہوئے۔
-
فلسطین کی آزادی نزدیک ہے: ایران
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹ایران نے غزہ اور فلسطینی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فلسطینی کاز کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کیا۔
-
صیہونی حکومت نے گھٹنے ٹیکے، جنگ بندی کا آغاز، فلسطینی جیت کا جشن منانے سڑکوں پر، ہماری انگلیاں ٹریگر پر، القدس بریگیڈ کا اعلان
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸غزہ پر گیارہ دنوں کی وحشیانہ جارحیت کے بعد صیہونی حکومت نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد فلسطین کے مخۃلف علاقوں میں جشن کا ماحول ہے ۔
-
اسرائیلی جارحیت رک گئی، اقوام متحدہ کا خير مقدم
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷11 دن کے حملوں اور خون ریزی کے بعد اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی ہوگئی۔
-
امریکہ، غزہ کی تباہی اور بربادی میں اسرائیل کا شریک
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷امریکی وزیرخارجہ کا جنگ بندی کی تقویت کے مقصد سے مقبوضہ فلسطین کا مجوزہ دورہ