صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تل ابیب میں شہادت کی کارروائی میں تین صیہونی زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونیت مخالف کارروائیوں میں متعدد صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
تل ابیب میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی میں کم سے کم پانچ صیہونی ہلاک اور پچاس دیگر زخمی ہوگئے۔
اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن پر حملے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری مدد کے لیے چیختے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے۔
میڈیا ذرائع نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے قریب صیہونیت مخالف آپریشن اور اس کے نتیجے میں کئی صیہونیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
مقبوضہ فلسطین سے ملحق سرحدی علاقے میں دو مصری نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہيں۔
مقبوضہ شہر بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی اور غرب اردن کے شہر جنین میں پانچ فلسطینی شہریوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
فلسطینی استقامت کی کمیٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ شہر تل ابیب کے قریب حولون علاقے میں شہادت پسندانہ کارروائی ، صیہونی حکومت کے فوجی و سیکورٹی اداروں کے منھ پر طمانچہ ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے پیر کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی مخالف آپریشن اور ایک غاصب فوجی کے زخمی ہونے کی خبر دی۔
جنوبی مقبوضہ فلسطین کے علاقے بئر السبع میں ایک فلسطینی نوجوان کی کارروائی میں دو صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور کم سے کم ایک صیہونی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔