تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، 3 صیہونی زخمی +ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i440804-تل_ابیب_میں_شہادت_پسندانہ_کارروائی_3_صیہونی_زخمی_ویڈیو
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تل ابیب میں شہادت کی کارروائی میں تین صیہونی زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تل ابیب میں شہادت کی کارروائی میں تین صیہونی زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: فلسطین الیوم چینل نے صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ تل ابیب میں غیر آتشیں ہتھیار سے حملے کے نتیجے میں تین اسرائیلی آبادکار زخمی ہو گئے۔
اس رپورٹ کے مطابق اس کارروائی میں زخمی ہونے والے صہیونیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔