SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

شہباز شریف

  • پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عوامی مہم چلانے کا فیصلہ

    پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عوامی مہم چلانے کا فیصلہ

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۶

    پاکستان میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں عدالتی حکم نامے کے بعد حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف عوامی مہم چلانے کا فیصلہ  کیا ہے۔

  • پاکستان، حکومت کا اپوزیشن پر شدید حملہ

    پاکستان، حکومت کا اپوزیشن پر شدید حملہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی صورت حال ابتر اور پاکستان ڈیفالٹ کے قریب ہے مگر پی ڈی ایم سیاست کی جگہ ریاست کو دیکھتے ہوئے اقدامات کررہی ہے، بجلی اور تیل کی قیمتوں کا کنٹرول میرے پاس نہیں۔

  • اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون میں گاڑیوں کا داخلہ بند

    اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون میں گاڑیوں کا داخلہ بند

    Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲

    اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور ریڈ زون میں گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔

  • پاکستان میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ

    پاکستان میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷

    پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی

    پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳

    پاکستان کے  وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان اور آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔

  • پاکستانی وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

    پاکستانی وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۴

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی۔

  • ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کے فروغ میں کوئی حد نہیں ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ صلاحیتوں کے پیش نظر تہران- اسلام آباد تعلقات کی سطح مناسب نہیں ہے لہذا مشترکہ اقتصادی کمیشن کے باضابطہ اجلاسوں کا انعقاد، تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

  • پاکستان کے فیصلے سعودی عرب میں؟

    پاکستان کے فیصلے سعودی عرب میں؟

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷

     عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 17 جولائی کے بعد ملکی سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوجائے گا۔ 

  •  فضائی مسافروں سے 50 ہزار ڈیوٹی وصول کرنے کا حکمنامہ معطل

    فضائی مسافروں سے 50 ہزار ڈیوٹی وصول کرنے کا حکمنامہ معطل

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مسافروں سے 50 ہزار فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر حکمنامہ معطل کرنے کے احکامات دے دیئے ہیں۔

  • پاکستانی وزیر اعظم کی نئے امریکی سفیر سے ملاقات

    پاکستانی وزیر اعظم کی نئے امریکی سفیر سے ملاقات

    Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکا کے نئے سفیر سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات میں توسیع پر گفتگو کی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی مسلح افواج ملکی دفاع کےلئے پوری طرح تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
    ایران کی مسلح افواج ملکی دفاع کےلئے پوری طرح تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
    ۰ second ago
  • بہار میں ووٹر لسٹ میں گڑبڑی کا الزام؛ ہندوستان کی حزب اختلاف
  • پاکستان: غیرقانونی افغان مہاجرین کی بےدخلی شروع
  • صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بےحرمتی؛ ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت
  • پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد صدر ایران واپس تہران پہنچ گئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS