-
پاکستان لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر اتحادی حکومت کا مشاورتی اجلاس
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴پاکستان میں پنجاب حکومت کے بارے میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر جہاں اتحادی حکومت نے مشاورتی اجلاس بلایا ہے وہیں پی ٹی آئی نے جشن منانے کے بعد مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کی موجودہ حکومت نے سابق حکومت کو دہشتگردی میں اضافے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب پاکستان کی موجودہ حکومت نے دہشتگردی میں اضافے کا ذمہ دار سابق حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے دہشت گردی کے خاتمے پر تاکید کی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کے کردار کو ایک بار پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی جانب سے دس فیصد سپر ٹیکس لگائے جانے کی وضاحت
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶پاکستان میں وزیراعظم نے امیر طبقات پر دس فیصد سپر ٹیکس کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگا دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۴پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔
-
چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے: شہباز شریف
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے؟
-
پاکستان میں سپر ٹیکس لگانے کا اعلان
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵پاکستان کے وزیرِاعظم نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔
-
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہو گئی ہیں، کوئی اور شرط نہ لگا دی گئی تو معاہدہ ہوجائے گا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا بیان، مشکل فیصلے کرنے پڑے تو کریں گے
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے بہت مشکل وقت میں حکومت سنبھالی، پچھلی نااہل حکومت کی وجہ سے ہمیں معاشی بحران ملا، معاشی بحالی کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑے تو کریں گے۔
-
پاکستان اور سعودی عرب ایک جان، دو قالب ہیں : شہباز شریف
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معاشی شراکت داری میں بدلا جائے۔