-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ہفتہ دفاع مقدس کا خصوصی پروگرام
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۲فوٹو گیلری
-
بہشت زهرا قبرستان میں شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۷فوٹو گیلری
-
شہدائے اہواز کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷تین روز قبل ایران کے شہر اہواز میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی آج نہایت پروقار تشییع جنازہ انجام دی گئی جس میں شہدا کے لواحقین کو پرسہ دینے والوں کا ایک ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر نظر آیا۔اس موقع پر وزیر انٹیلیجنس اور سپاہ پاسداران کے اعلیٰ افسران نے حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر سے عنقریب دنداں شکن اور تباہ کن انتقام لئے جانے کا یقین دلایا۔
-
تہران میں شہدا کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹تہران میں آج جمعرات کے روز صدام کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے ۱۳۵ شہدا کی تشییع جنازہ انجام پائی جس میں ہزاروں تہرانی باشندوں نے شرکت کی۔
-
ایران کی دفاعی توانائی شہدا کے خون کی مرہون منت ہے، میجر جنرل جعفری
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی و میزائل توانائی شہدا کے خون کی مرہون منت ہے۔
-
حکومتی کابینہ معمار انقلاب اور شہدا کے مزار پر۔ تصاویر
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳ہفتۂ حکومت کے آغاز پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اور شہدائے راہ اسلام و انقلاب کے مزارات پر حاضری دے کر انکے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
کچھ اور شہدا ملے! ۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶۱۲ اگست مطابق یوم شہادت حضرت امام محمد تقلی علیہ السلام (۲۹ ذی الحجہ)،جنوبی عراق میں کچھ اور ایرانی شہدا کے جنازے دریافت کر لئے گئے۔ ان شہدا نے عراق کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران ایران کے رمضان آپریشن میں جام شہادت نوش کیا تھا۔
-
ایران کے وزیر دفاع کی شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۰فوٹو گیلری
-
تہران کے معراج شہداء میں 135 شہیدوں کی تشیع جنازہ
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۷فوٹو گیلری
-
عراق میں دفاع مقدس میں شہید ہونے والے 75 شہداء کے جسد خاکی
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۶فوٹو گیلری