-
دفاع مقدس کے شہید فرمان علی قربانی کا آخری دیدار
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۷فوٹو گیلری
-
تہران میں رضا کار فورس بسیج نے کیا پیدل مارچ
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۳فوٹو گیلری
-
تہران میں شہدائے حشد الشعبی کے اہل خانہ کی قدردانی ۔ تصاویر
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸تہران میں عراق کی عوامی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ کے شہدا کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی جس میں ’’حزب اللہ عراق‘‘ کے جنرل سیکریٹری حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کو مہمان خصوصی کے طور پر دعوت دی گئی تھی۔
-
دفاع مقدس کے شہید حسن اسماعیلی کا آخری سفر
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۸فوٹو گیلری
-
شہدائے مدافع حرم کے 130 ڈاکومینٹری کی تقریب رونمائی
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ہفتہ دفاع مقدس کا خصوصی پروگرام
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۲فوٹو گیلری
-
بہشت زهرا قبرستان میں شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۷فوٹو گیلری
-
شہدائے اہواز کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷تین روز قبل ایران کے شہر اہواز میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی آج نہایت پروقار تشییع جنازہ انجام دی گئی جس میں شہدا کے لواحقین کو پرسہ دینے والوں کا ایک ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر نظر آیا۔اس موقع پر وزیر انٹیلیجنس اور سپاہ پاسداران کے اعلیٰ افسران نے حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر سے عنقریب دنداں شکن اور تباہ کن انتقام لئے جانے کا یقین دلایا۔
-
تہران میں شہدا کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۹تہران میں آج جمعرات کے روز صدام کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے ۱۳۵ شہدا کی تشییع جنازہ انجام پائی جس میں ہزاروں تہرانی باشندوں نے شرکت کی۔
-
ایران کی دفاعی توانائی شہدا کے خون کی مرہون منت ہے، میجر جنرل جعفری
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی و میزائل توانائی شہدا کے خون کی مرہون منت ہے۔