-
شہدا کو خراج عقیدت/ نظم ‘‘طریقہ اپنا اپنا’’ ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳یمن، بحرین،عراق، شام، لبنان، فلسطین اور پاراچنار کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت۔ بشکریہ ‘‘بصیرت میڈیا’’۔
-
منی سانحہ کا جائزہ لینے کے لیے بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی قائم کی جائے: شہدائے منی کے اہل خانہ کا مطالبہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸شمالی ایران کے صوبے گلستان میں شہدائے منی کے اہل خانہ نے ایک طومار پر دستخط کر کے منی کے المیے کا جائزہ لینے کے لئے ایک بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
اسرائیل کے ذریعے بنائی گئی فلسطینیوں کی خفیہ قبرستانوں کاانکشاف
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷میڈیا ذرائع نے ان قبرستانوں کا پتہ لگالئے جانے کی خبردی ہے جن میں صیہونیوں نے فلسطینی شہدا کے جنازے دفن کئے ہیں-
-
شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا ایک فریضہ ہے: رہبر انقلاب
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ شہداء کی یاد اور ان کے ناموں کو زندہ رکھنا ،دشمن کے مقابلے اور قوم میں مزاحمت کے تحفظ کا ایک اہم عامل ہے-