اراک میں شہید جنرل حاج عبدالله خسروی کی تشیع جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i301672-اراک_میں_شہید_جنرل_حاج_عبدالله_خسروی_کی_تشیع_جنازہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳ Asia/Tehran
  • اراک میں شہید جنرل حاج عبدالله خسروی کی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

مدافعین حرم کے شہداء جنرل حاج عبدالله خسروی اورسید جاوید حسینی کی تشیع جنازہ کل اراک میں منعقد ہوئی جس میں عوام  اور اعلی حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ شہید جنرل حاج عبدالله خسروی نے 8 سالہ دفاع مقدس میں بھی دین و مذھب و اپنی سرزمین کا دفاع کیا اور گزشتہ روز شام میں حضرت زینب (س) کے حرم کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔