-
فلسطینی سرزمین کے 85 فیصد حصے پر اسرائیل کا ناجائز قبضہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴فلسطینی اعداد و شمار کے قومی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت 1948سے لے کر اب تک پچاسی فیصد فلسطینی سرزمین پر اپنا ناجائز اور غاصبانہ قبضہ جما چکی ہے۔
-
مدافعان سلامت، شہید خدمت ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲رہبر انقلاب اسلامی کی موافقت سے کورونا وائرس کے شکار افراد کو طبی سہولتیں فراہم کرنے والے مدافعان سلامت (طبی عملے) اس راہ میں جان دینے کی صورت میں شہید کے درجے پر فائز ہوں گے۔
-
ہر باپ تیرا قدرداں ہے قاسم! ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱۱۳ رجب سنہ ۳۰ عام الفیل کو مولیٰ الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اس دن کو ایران میں یوم پدر کا عنوان دیا گیا ہے! اس بار یوم پدر کے موقع پر اُس باپ کی کمی محسوس رہی جس نے فرزندان اسلام و انسانیت کی خاطر اپنے بچوں کے فراق کو تحمل کرتے ہوئے اسلام کی سربلندی کے لئے جانفشانیاں کیں اور آخرکار امت اسلامیہ کو امن و سلامتی کا تحفہ دے کر اس دنیا سے سدھار گیا۔ جی ہاں شہید قاسم سلیمانی، جسکی امت اسلامیہ رہتی دنیا تک قدرداں رہے گی۔
-
شہید مزاری کی برسی کے موقع پر فائرنگ اور دھماکہ ۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰افغانستان کی معروف سیاسی و مذہبی شخصیت اور حزب وحدت پارٹی کے رہنما شہید عبد العلی مزاری کی برسی کی مناسبت سے ہونے والے ایک اجتماع کے دوران فائرنگ اور دھماکے میں کم از کم ۲۷ افراد جاں بحق جبکہ ۲۹ زخمی ہو گئے۔ اس موقع پر افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ اور دیگر سیاسی شخصیتیں بھی موجود تھیں۔ افغانستان میں قومی اتحاد و بھائی چارے کے لئے جد و جہد کرنے والی اس شخصیت کو ۱۹۹۵ میں طالبان نے شہید کر ڈالا۔
-
کابل، داعش کے خودکش حملے میں مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳افغانستان کے حزب وحدت اسلامی کے بانی شہید عبدالعلی مزاری کی مجلس ترحیم میں شریک لوگوں پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ستائیس افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پروگرام میں شریک چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ بال بال بچے۔
-
صیہونیوں کے حملوں کا جواب راکٹوں سے
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے پیر کی شب غزہ پر ہونے والے صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں بعض صیہونی بستیوں پر راکٹ داغے ہیں۔
-
صیہونی حملہ ، جہاد اسلامی کے 2 جوان شہید ( مختصر خبر)
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کے 2 ارکان صیہونی فوجیوں کےحملے میں شہید ہو گئے۔
-
ایران و عراق نے کیا امریکہ کے خلاف عالمی عدالتوں میں کیس لڑنے کا فیصلہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲ایران اور عراق نے عالمی عدالتوں میں سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے پر مبنی امریکہ کے مجرمانہ اقدام کے خلاف متفقہ طور پر کیس لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں سکھوں کی ریلی میں دھماکہ متعدد ہلاک و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶ہندوستان میں سکھوں کی ریلی میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
شہداء دین اسلام کے حقیقی مبلغ: شہدائے پاکستان کانفرنس
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم میں پاکستانی طلباء کی جانب سے شہداء پاکستان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ایران میں مقیم پاکستانی اوردوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔