شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i378572-شہید_قاسم_سلیمانی_کی_یاد_میں
امریکی دہشت گرد فوج نے  تین جنوری دو ہزار بیس شب جمعہ ایک بجکر بیس منٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶ Asia/Tehran
  • شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں

امریکی دہشت گرد فوج نے  تین جنوری دو ہزار بیس شب جمعہ ایک بجکر بیس منٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔

شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہداء استقامت کے جلوس جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کرکے شہداء استقامت سے اپنی دلی محبت کا اظہار کیا۔